Advertisement
Advertisement
Advertisement

سینکڑوں افراد کا قاتل مگرمچھ لوگوں کے ہتھے چڑھ گیا، پھر کیا ہوا؟

Now Reading:

سینکڑوں افراد کا قاتل مگرمچھ لوگوں کے ہتھے چڑھ گیا، پھر کیا ہوا؟

مگر مچھ کی کہانیاں بہت سے لوگوں نے سنی ہوں گی اور اگر نہیں سنی تو پھر آپ کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ آج جو مگر مچفھ ہم آپ کو دکھا رہے ہیں اس  نے 300 انسانوں کا قتل کیا ہے۔

یہ تصویر زمبابوے کے ایک مگرمچھ کی ہے جو وہاں پر تالاب کے پاس موجود بھینسوں  کو شکار کرتا تھا اور اسے ماہر شکاری کی مدد سے پکڑا گیا اور اسے اس مگرمچھ کے طور پر ظاہر کیا گیا جو خونی مگرمچھ کے طور پر جانا جاتا ہے۔

گستاو مگرمچھ دریائے نیل کا مگرمچھ ہے جو افریقی ملک برونڈی میں پایا جاتا ہے جس کے بارے میں نیشنل جیوگرافک نے بھی لکھا ہے۔

اس مگرمچھ کو زندہ یا مردہ پکڑنے کی لاکھوں کوششیں کی گئیں لیکن پکڑنے والوں میں سے آج تک کوئی اسے پکڑ تو کیا دیکھ بھی نہیں پایا ہے لیکن اس مگرمچھ کو دیکھنے والے مقامی چشم دید گواہوں کی بھی کمی نہیں ہے جن کے مطابق اس کی لمبائی 20 فٹ اور وزن ایک ٹن کے قریب ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر