Advertisement
Advertisement
Advertisement

گورنر اور وزیر اعلی مل بیٹھ کر آئی جی سندھ کا معاملہ حل کریں،کابینہ اجلاس میں فیصلہ

Now Reading:

گورنر اور وزیر اعلی مل بیٹھ کر آئی جی سندھ کا معاملہ حل کریں،کابینہ اجلاس میں فیصلہ
Federal-Cabinet

وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت کا بینہ کا اجلا س اختتام پذیر ہو گیا ہے ۔

کابینہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ گورنر اور وزیر اعلی مل بیٹھ کر آئی جی سندھ کا معاملہ حل کریں۔

 وفاقی کابینہ نے آئی جی سندھ کا معاملہ گورنر اور وزیر اعلیٰ سندھ کے سپرد کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا ۔

کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے وزیراعظم کا اہم اقدام

Advertisement

واضح رہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس کا 15 نکاتی ایجنڈا جاری کیا گیا تھا جس میں آئی جی پولیس سندھ کی تقرری کی منظوری بھی شامل تھی۔

اجلاس میں صدرپاکستان اوروزیراعظم کی تنخواہوں میں اضافے اور مراعات کے ایکٹ میں ترمیم کی منظوری پر بھی غور کیا گیا ۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اہم اجلاس میں پچاس لاکھ گھروں کی تعمیر کے لیے ایم او یو پر دستخط کی منظوری بھی ایجنڈے میں شامل تھی۔

وفاقی کابینہ کوادارہ جاتی اصلاحات سےمتعلق بریفنگ دی گی  جبکہ 8 اور 20 جنوری کےای سی سی اجلاسوں کےفیصلوں اور 8جنوری کوکابینہ کمیٹی توانائی اجلاس کے فیصلوں کی توثیق پر بھی غور کیا گیا۔

واضح رہے کہ گذشتہ ہفتے وزیراعظم عمران خان کے دورہ ڈیووس کے باعث وفاقی کابینہ کا اجلاس نہیں ہوا تھا۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر