Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک کے حالات بد سے بدترین ہوتے جا رہے ہیں، اسد عمر

Now Reading:

ملک کے حالات بد سے بدترین ہوتے جا رہے ہیں، اسد عمر
اسد عمر

اسد عمر

 

پی ٹی آئی رہنماء اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک کے حالات بد سے بدترین ہوتے جا رہے ہیں۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنماء اسد عمر نے کہا کہ ملک کے حالات بد سے بدترین ہوتے جا رہے ہیں، بہتر تو یہی ہوتا کہ آج پورے پاکستان میں الیکشن ہو رہے ہوتے۔

انہوں نے کہا کہ  سازش کرکے عمران خان کی حکومت ہٹا کر یہ حکومت لائی گئی اور اب بات پاکستان کے ایٹمی اثاثوں پر ہونا شروع ہو گئی ہے۔

 اسد عمر کا کہنا تھا کہ ابھی تک ووٹرز کا ٹرن آؤٹ بہت اچھا جا رہا ہے، تمام ووٹرز گھروں سے نکلیں ووٹ ڈالنا آپ کی قومی ذمہ داری ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ آج شام پورا پاکستان بتائے گا کہ وہ غلامی نہیں کرے گا،  آج شام کوپتہ چل جائے گا کہ عمران خان2تہائی اکثریت سے واپس آئیں گے۔

اسد عمر کا کہنا تھا کہ عمران خان کے چاہنے والے باہرنکل کرووٹ ڈالیں، حکومت کچھ بھی کرلےجیت پی ٹی آئی کی ہوگی۔

انہوں نے مزید  کہا کہ ہمیں الیکشن کمیشن سے امید نہیں بلکہ آج الیکشن کمیشن کا امتحان ہے کہ وہ بے ضابطگیوں پرایکشن لیں گے یا نہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر