Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہباز شریف لندن کے ریسٹورنٹ میں،ویڈیو وائرل

Now Reading:

شہباز شریف لندن کے ریسٹورنٹ میں،ویڈیو وائرل

شہباز شریف لندن میں اپنے بھائی نواز شریف کے علاج کے سلسلہ میں مقیم ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز شہباز شریف ہوا خوری اور ذہن کی تروتازگی کیلئے لندن کے ایک نامور ریسٹورنٹ میں گئے جہاں عوام نے نا صرف انکا والہانہ استقبال کیا بلکہ ان کی مختلف لوازمات سے تواضع بھی کی۔

کلپ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شہبا ز شریف اس مو قع پر نہایت خوشگوار موڈ میں سب کے ساتھ سیلفیاں بھی لے رہے ہیں۔

دوسری جانب شہباز شریف کی اس ریسٹورنٹ میں آمد کا یہ کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے اور دنیا بھر سے سوشل میڈیا صارفین  شہبازشریف کو شدید تنقید کا نشانہ بھی بنارہےہیں۔

سوشل میڈیا پر لو گو ں کی اکثریت کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنما شہبازشریف اپنے بھائی اور سا بق وزیر اعظم کا علاج کروانے لندن گئے ہیں لیکن ایک ریسٹورنٹ میں بیٹھ کر عیاشیاں کرتے نظر آرہے ہیں۔

ایک صارف نے تو یہ بھی لکھ دیا کہ  شہباز شریف بیماربھائی نواز شریف کیلئے ڈاکٹر کی ہدایت پر شہد لینے لندن کے اک بار میں بابا جی کے پاس آئے ہیں۔

جہا ں بے پناہ تنقید ہو رہی ہے وہیں سوشل میڈیا پر ن لیگی کارکنوں نے شہبازشریف کے دفاع میں ان کی تعریف کی اور کہا کہ ہمیں اپنے قائد پر فخر ہے، ہمارے قائد عوام میں گھل مل گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر