Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل 8 کی تیاریاں شروع، سرفراز احمد سمیت تین کھلاڑیوں کی تنزلی

Now Reading:

پی ایس ایل 8 کی تیاریاں شروع، سرفراز احمد سمیت تین کھلاڑیوں کی تنزلی
پی ایس ایل 8 کی تیاریاں شروع، سرفراز احمد سمیت تین کھلاڑیوں کی تنزلی

پی ایس ایل 8 کی تیاریاں شروع، سرفراز احمد سمیت تین کھلاڑیوں کی تنزلی

کراچی: پی ایس ایل 8 کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں جب کہ غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کے لیے بھی ونڈو اوپن کردی گئی ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 8 کے لیے مقامی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کا اعلان کردیا ہے جب کہ غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کے لیے بھی ونڈو اوپن کردی گئی ہے۔

موجودہ سیزن میں آٹھ کھلاڑیوں کو کیٹیگری میں ترقی دی گئی ہے جب کہ سرفراز احمد سیمت تین کھلاڑیوں کی تنزلی ہوئی ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل سیزن 8 کی تاریخ اور وینیوز کا اعلان کردیا گیا

تنزلی پانے والوں میں سرفراز احمد، حسن علی اور وہاب ریاض شامل ہیں جب کہ ترقی پانے والے کھلاڑیوں میں محمد نواز اور حیدر علی شامل ہیں، جنہیں پلیٹینیم کیٹیگری میں شامل کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کا آغاز اگلے سال فروری میں ہوگا جس کے میچز 9 فروری سے 19 مارچ تک کھیلے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ سے قبل قومی کھلاڑیوں کا منفرد ’بلائنڈ فولڈ چیلنج‘ وائرل
ایشیا کپ: پاک بھارت میچز میں ڈرامائی موڑ، عوام کی دلچسپی ختم ہونے لگی
ایشیا کپ میں پاکستان سے میچ منسوخ کروانے کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
ایشیا کپ 2025: بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: بھارت اور یو اے ای میں آج کانٹے کا مقابلہ متوقع
ایشیا کپ 2025: پہلے میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے ہرا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر