Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ٹی آئی پہلی حکومت ہے جوچوروں کوگھرتک پہنچارہی ہے،فردوس عا شق

Now Reading:

پی ٹی آئی پہلی حکومت ہے جوچوروں کوگھرتک پہنچارہی ہے،فردوس عا شق

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہےکہ سینہ زوری اب نہیں چلے گی ، پی ٹی آئی پہلی حکومت ہے جوچوروں کوگھرتک پہنچارہی ہے۔

اپنے ایک بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ چوری کا معاملہ ابھی اور ملکوں میں بھی جائے گا ابھی اورانکشافات ہونے باقی ہیں۔

معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات کا کہنا ہے کہ شاہد خاقان عباسی کا چیلنج قبول ہے، چوری کا ‘کھرا’ برطانیہ جا رہا ہے، شاہد خاقان صاحب! شہبازشریف جو کہتے ہیں وہ کرتے نہیں۔ انہوں نے زرداری کو سڑکوں پر گھسیٹنا تھا لیکن گلے لگا لیا، دھیلے کی کرپشن ثابت ہونے پر سیاست چھوڑنے کا بھی اعلان کیا تھا جب کہ 6 ماہ میں بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم نہ ہونے پر نام بدلنے کا وعدہ بھی بھول گئے تھے۔

معاون خصوصی کا کہنا ہے کہ لوٹا ہوا مال واپس کرنا پڑے گا، یہ 22 کروڑ عوام کا مقدمہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری
اسلام آباد میں معمولاتِ زندگی بحال، وفاقی پولیس کا شہر بھر سے رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ
سعد رضوی کے گھر پر چھاپے میں برآمدگی کی تفصیل جاری
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
نارتھ ایسٹ پمپنگ اسٹیشن پر K-II لائن کی مرمت کا کام شروع
ٹی ایل پی واقعے پر جعلی خبروں کے خلاف بڑا ایکشن شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر