Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آج کل سازشی ذہن اپنی اپنی مرضی کی کہانی تراشتے ہیں، شہباز گل

Now Reading:

آج کل سازشی ذہن اپنی اپنی مرضی کی کہانی تراشتے ہیں، شہباز گل
شہباز گل

شہباز گل ٹوئٹ

شہباز گل نے کہا ہے کہ آج کل سازشی ذہن اپنی اپنی مرضی کی کہانی تراشتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان تحریک انصاف کے رینما شہباز گل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پچھلے دو دن سے طبیعت کی شدید خرابی کی وجہ سے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بن سکا، انشاءاللہ طبعیت سنبھلتے ہی کپتان کے پیچھے کھڑا ہوں گا۔

 

پاکستان تحریک انصاف کے رینما شہباز گل نے مزید کہا کہ آج کل سازشی ذہن اپنی اپنی مرضی کی کہانی تراشتے ہیں، سوچا چاہنے والوں کو بتانا ضروری ہے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیئرمین پیپلزپارٹی کا خیبرپختونخوا اورپنجاب کےگورنرز کی نامزدگی کا اعلان
ایف آئی اےسائبر کرائم انویسٹی گیشن ونگ کے اختیارات ختم کر دیے گئے
چارے کی خریداری میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کا اسکینڈل سامنے آ گیا
صدرمملکت آصف زرداری نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی
آزادکشمیر الیکشن کمیشن کا علی امین گنڈا پور کو پیش ہونے کا حکم
اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی سے رابطہ نہیں کرے گی، قمر زمان کائرہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر