Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی وزیرنےکوروناوائرس کی وجہ’’گوشت کھانا‘‘قراردےدیا

Now Reading:

بھارتی وزیرنےکوروناوائرس کی وجہ’’گوشت کھانا‘‘قراردےدیا
رامپال

بھارت کے وفاقی وزیربرائے روحانی سائنس نےکورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیرکامشورہ دیا ہے۔

 بھارتی میڈیاکےمطابق ہندو مذہبی رہنما رامپال نےدعویٰ کیا کہ گوشت کھاناخداکےاصولوں کے خلاف ہے ، خدا نے ہمیں صرف پھل اور سبزیاں کھانے کا حکم دیا ہے اسی لئے گوشت کھانے سے پرہیز کریں اور کورونا وائرس سے بچیں ۔

رامپال کامزید کہنا تھا کہ اگر ہم خدا کے حکم کی نافرمانی کریں گے تو پھر کورونا وائرس جیسی بیماریا ں ہی  پھیلیں گی ۔

 جبکہ  اس سے قبل ہندومہاسبھا کے صدرچکرپانی کا کہنا تھا کہ پوری دنیا کورونا وائرس سے خوف زدہ ہے انہیں چاہیے کہ کورونا وائرس کے علاج کیلئے گائے کا پیشاب اور گائے کا گوبر استعمال کریں۔

سوامی چکرپانی نے عجیب مشورہ دیتے ہوئے کہاکہ دنیا کو اب کورونا وائرس سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

Advertisement

اس کا علاج گائے کے گوبر اور پیشاب میں ہے۔ سوامی چکر پانی نے کہا متاثرہ افراد کو چاہیے کہ وہ یگنی (پوجہ کی طرح کی تقریب) کا اہتمام کریں ۔

ان کا کہناہے کہ جو لوگ متاثر نہیں ہیں انہیں بچنے کیلئے گائے کے گوبر اور پیشاب کو اپنے جسم پر لگانا چاہیے۔

اس طرح سےکورونا وائرس سےبچاجاسکتاہے۔ان کامزید کہناہے بہت ہی جلد ایک بڑی تقریب منعقد کی جائے گی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مراکش کے ساحل پر المناک منظر، ہر آنکھ کو رنجیدہ کردیا
غزہ میں جنگ بندی کے باجود اسرائیلی حملوں میں مزید 3 فلسطینی شہید
یرغمالیوں کی لاشوں کی حوالگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم
حماس معاہدےپرعمل نہیں کرتی تواسرائیل دوبارہ لڑائی شروع کرسکتاہے،ڈونلڈٹرمپ
چین کے ساتھ ٹرمپ کا تجارتی تعلقات ختم کرنے پر غور
امریکا میں بھارتی نژاد سابق اعلیٰ عہدیدار حساس دفاعی معلومات رکھنے پر گرفتار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر