Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

قاتلانہ حملے میں ملوث لوگوں کی برطرفی تک احتجاج جاری رہے گا، مسرت چیمہ

Now Reading:

قاتلانہ حملے میں ملوث لوگوں کی برطرفی تک احتجاج جاری رہے گا، مسرت چیمہ

رہنما تحریک انصاف مسرت چیمہ نے کہا ہے کہ قاتلانہ حملے میں ملوث لوگوں کی برطرفی تک احتجاج جاری رہے گا۔

تفصیلات کے مطابق رہنما تحریک انصاف مسرت چیمہ نے لبرٹی چوک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب عمران خان پر حملہ ہوا وہ پاکستان کی تاریخ کا افسوسناک دن تھا، اعظم سواتی کی جذباتی پریس کانفرنس کبھی نہیں بھولیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہماری ایف آئی آر ابھی تک درج نہیں ہوئی، 48 گھنٹے تک ایف آئی آر درج نہیں ہوئی۔

مسرت چیمہ نے کہا کہ 3 لوگوں کی برطرفی تک احتجاج جاری رہے گا، ایف آئی آر درج نہ ہونا یہاں کے نظام کا پول کھول رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق بڑی خبر آگئی
زہریلادھواں پھیلانےوالی فیکٹریوں پرماحولیاتی تحفظ کےادارےکےچھاپے
کوئی پولیس یا فوج میں جاتا ہے تو اپنی مرضی سے جاتا ہے، محسن نقوی
مسلم لیگ ن میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ
خلائی تحقیق کے میدان میں پاکستان کی اہم پیشرفت
محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ؛ شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر