Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلگت بلتستان کے عوام لانگ مارچ میں شرکت کیلئے بھرپور تیاری کریں، عمران خان

Now Reading:

گلگت بلتستان کے عوام لانگ مارچ میں شرکت کیلئے بھرپور تیاری کریں، عمران خان
عمران خان

عمران خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام لانگ مارچ میں شرکت کے لئے  بھرپور تیاری کریں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی لاہور میں ملاقات ہوئی جس میں وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے عمران خان کی عیادت کی۔

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے جلد صحت یابی کے لئے گلت بلتستان کے عوام اور پی ٹی آئی کارکنان کی نیک تمنائیں اور دعائیں بھی عمران خان تک پہنچائی۔

خالد خورشید نے چیئرمین عمران خان کو آگاہ کیا کہ قاتلانہ حملےکے واقعے کے خلاف گلگت بلتستان بھر میں شدید احتجاج کیا گیا۔

 وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نےکہا کہ گلگت بلتستان کے عوام اور پی ٹی ائی ورکرز حقیقی آزادی لانگ مارچ میں شرکت کے لئے پرجوش ہیں، گلگت بلتستان بھر سے لانگ مارچ میں شرکت کیلئے بھرپور تیاریاں جاری ہیں

Advertisement

ملاقات میں عمران خان نے حقیقی آزادی لانگ مارچ کے حوالے سے  گلگت بلتستان کے عوام اور پی ٹی آئی ورکرز کے جوش و جزبے کو سراہا۔

سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مزید کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام اور پارٹی کارکن حقیقی آزادی لانگ مارچ میں شرکت کے لئے  بھرپور تیاری کریں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گندم درآمداسکینڈل کی تحقیقات کامعاملہ؛ اگست2023 سےمارچ 2024کے اعدادوشمارپیش
اضافی گندم درآمداسکینڈل نہیں، انکوائری کمیٹی نےبلایا توضرورجاؤں گا، انوارالحق کاکڑ
فیض آباددھرناانکوائری کمیشن رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
تمباکو کی مصنوعات پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں 37 فیصد اضافے کی تجویز
او آئی سی اجلاس: اسحاق ڈار کا غزہ میں فوری غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ
وزیراعظم شہبازسریف کے بطور انچارج وزیر ہوتے ہوئے گندم کی درآمد کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر