Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہین آفریدی اپنے سسر کے نقش قدم پر، بھارتی مداح کی خواہش پوری کردی

Now Reading:

شاہین آفریدی اپنے سسر کے نقش قدم پر، بھارتی مداح کی خواہش پوری کردی

قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اپنے سسر شاہد آفریدی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے بھارتی مداح کی خواہش پوری کردی۔ 

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اور لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کے مداح پاکستان اور بھارت سمیت پوری دنیا میں موجود ہیں۔ ایک مداح نے بھارتی پرچم پر شاہین آفریدی سے آٹو گرام لینے کی خواہش ظاہر کی تو فاسٹ بولر نے بھی ان کا دل نہیں توڑا۔

سوشل میڈیا پر شاہین شاہ آفریدی کی ایک مداح کو بھارتی پرچم پر آٹوگراف دیتے ہوئے تصویر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ بھارتی پرچم ہاتھ میں تھامے اپنے مداح کی خواہش پوری کررہے ہیں۔

Advertisement

ٹوئٹر پر ایک صارف کی جانب سے شاہین آفریدی کی وائرل تصویر کے ساتھ قومی ٹیم کے سابق کپتان اور شاہین آفریدی کے سسر شاہد آفریدی کی ایک پرانی تصویر بھی اپ لوڈ کردی جس میں انہوں نے ایک مداح کی خواہش پر بھارتی پرچم کے ساتھ تصویر بنوائی تھی۔

سوشل میڈیا پر شاہد آفریدی اور شاہین آفریدی کے اس اقدام کو سراہا جارہا ہے اور خاص طور پر بھارتی شائقین کرکٹ کی جانب سے ان کی تعریف کی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر