Advertisement
Advertisement
Advertisement

کشمیری حق خودارادیت سےکم کوئی فیصلہ قبول نہیں

Now Reading:

کشمیری حق خودارادیت سےکم کوئی فیصلہ قبول نہیں
Mishaal Malik

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ کشمیر میں جو ظلم ہورہا ہے اس کی مثال نہیں ملتی،کشمیر کی  حق خود ارادیت سے کم کوئی فیصلہ قبول نہیں کریں گے۔

یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں لاہور پریس کلب میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مشعال ملک کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر پر تمام سیاسی قیادت کی اے پی سی بلائی جائے۔

سیمینارمیں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے بھی خطاب کیا اور کہا کہ کشمیری عوام کو بھارتی ظلم و بربریت کا مقابلہ کرنے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں، مودی نے کشمیر کی حیثیت تبدیل کرکے بہت بڑی غلطی کی، بھارت میں انسانیت پر یقین رکھنے والے لوگ شہریت بل کے خلاف متحد ہوگئے ہیں۔

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے یہ بھی کہا کہ کشمیری بھائی آزادی کےلئے جانوں کے نذرانے پیش کر رہے ہیں، یورپی پارلیمنٹ نے پہلی بار مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کی قرارداد پیش کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بلاول بھٹو کا کسانوں کے لیے انقلابی اقدام، 5 ہزار گندم کاشتکاروں میں نقد امدادی رقوم کی تقسیم
زبردست تیزی کے بعد کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1945 پوائنٹس کا اضافہ
اردو زبان و تعلیم کی ماہر ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کرگئیں
حکومت اور پیپلزپارٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب؛ 27 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ تیار
جے یو آئی نے 27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کرلیا
فیلڈ مارشل کو استثنیٰ دینے سے آرٹیکل 6 ختم نہیں ہوتا، خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر