Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ای سی سی نے کسان پیکج 2022 کی منظوری دے دی

Now Reading:

ای سی سی نے کسان پیکج 2022 کی منظوری دے دی
کسان

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے کسان پیکج 2022 کی منظوری دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں الیکشن کمیشن کے لیے آئندہ عام انتخابات کے لیے47 ارب روپےگرانٹ کی منظوری مؤخر کی گئی ۔

اجلاس میں کسان پیکج 2022 کی منظوری دی گئی جبکہ اجلاس میں زرعی قرضوں کا حجم 1419 ارب سے بڑھا کر 1802 ارب روپے کر دیا گیا۔

ای سی سی کی جانب سے ڈی اے پی کھاد کی قیمت 13750 روپے سے کم کرکے 11250 روپے کرنے کی منظوری  دی گئی۔

اجلاس میں وزیراعظم کامیاب جوان یوتھ انٹرپنورشپ اسکیم کا نام تبدیل کرنے کی تجویز منظور کی گئی، نیا نام وزیراعظم یوتھ بزنس اینڈ ایگریکلچر لون اسکیم مقرر کر دیا گیا۔

Advertisement

اجلاس کے دوران ای سی سی نے اسکیم کو چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کیلئے زیادہ مفید بنانے کا فیصلہ کیا ، اسکیم کے تحت بلاسود مائیکرو اور زرعی قرضے دیئے جائیں گے۔

ای سی سی نے ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس کی اراضی ہیوی مکینیکل کمپلیکس کو منتقل کرنےکی منظوری بھی دے دی جبکہ وجودہ مالی سال کورونا ویکسین کی خریداری کیلئے 2 ارب 92 کروڑ روپے کی منظوری دی گئی۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آسٹریلوی ہائی کمشن میں موسم بہار میں آسٹریلیا ڈے کی تقریب کا انعقاد
فیصل آباد میں دلخراش واقعہ، دو خواتین اور چاربچے قتل
اضافی گندم درآمد اورمہنگی کھادخریداری اسکینڈل؛ وفاقی سیکریٹری قومی تحفظ خوراک فارغ
پی اےایف اکیڈمی اصغرخان میں149جی ڈی پی کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ
ڈسٹرکٹ جوڈیشری کےججزکااسلام آبادہائیکورٹ کوخط، جسٹس محسن اخترکیخلاف بڑے الزامات
پی آئی اے کی خریداری میں 10 کمپنیوں نے دلچسپی ظاہر کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر