Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیہون؛ تیز رفتار وین حادثے کا شکار، 18 افراد جاں بحق

Now Reading:

سیہون؛ تیز رفتار وین حادثے کا شکار، 18 افراد جاں بحق
اوکاڑہ

کراچی؛ سوزوکی اور بس میں تصادم، 11 افراد ذخمی

سیہون میں انڈس ہائی وے ٹول پلازہ کے مقام پر تیز رفتار وین حادثے کا شکار ہو گئی جس کے باعث 18 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق انڈس ہائی وے ٹول پلازہ کے مقام پر انتظامیہ کی جانب سے لگایا جانے والا کٹ متعدد مسافرین کی زندگی چھین لینے کا سبب بن گیا، سیہون میں انڈس ہائی وے ٹول پلازہ کے مقام پر تیز رفتار وین نہر میں گر گئی۔

پانی کی گہرائی کے سبب وین مکمل طور پر پانی کے اندر جا چکی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں 18 افراد جاں بحق ہوئے ہیں جن میں زیادہ تعداد بچوں کی ہے۔

مسافرین کا تعلق سندھ کے علاقے خیرو میرس سے ہے۔

Advertisement

آئی جی سندھ کا نوٹس

آئی جی سندھ نے ریسکیو ٹیموں کو ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ریسکیو ٹیمیں فوری مدد کے عمل سے زخمیوں کو قریبی اسپتال تک پہنچائیں۔

ان کا کہنا ہے کہ حادثے کے متاثرین کے سامان کی حفاظت کی جائے، زخمیوں اور جاں بحق ہونے والے مسافروں کے لواحقین کو اطلاعات کے اقدامات کیے جائیں، متعلقہ ایس ایس پی ریسکیو اقدامات اپنی نگرانی میں کرائیں۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گارڈن میں ڈمپر واقعہ؛ لیاقت محسود کے مسلح گارڈ کی مشتعل عوام پر فائرنگ، مقدمہ درج
پاک بحریہ جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی سب میرین فورس بننے کی راہ پر گامزن
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
رامسوامی میں ڈمپر گردی؛ موٹرسائیکل سوار جاں بحق، گورنر سندھ کا نوٹس
ایئر کرافٹ انجینئرز کا احتجاج، پی آئی اے کا آپریشن بحالی کی طرف گامزن
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر