Advertisement
Advertisement
Advertisement

غربت کے خاتمے کیلئے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام مؤثر کردار ادا کر رہا ہے، بلاول

Now Reading:

غربت کے خاتمے کیلئے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام مؤثر کردار ادا کر رہا ہے، بلاول
وزیر خارجہ

بلاول بھٹو کا پنجاب اور خیبرپختونخوا کا دورہ کرنے کا فیصلہ

بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ غربت کے خاتمے کیلئے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام مؤثر کردار ادا کر رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعظم کے معاون خصوصی اور سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی کی ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات میں معاون خصوصی فیصل کریم کنڈی نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے حوالے سے بلاول بھٹو زرداری کو بریفنگ دی۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ملک بھر میں غریب اور مستحق خواتین کی امداد کے لئے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کو مزید متحرک کریں۔

چیئرمین پیپلزپارٹی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ غربت کے خاتمے کے لئے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام موثر کردار ادا کر رہا ہے، بی آئی ایس پی  کے تمام شعبوں کو متحرک کیا جائے۔

Advertisement

رکن قومی اسمبلی حسن طارق، ندیم افضل چن اور آصف بشیر بھاگت بھی بریفنگ کے دوران موجود تھے۔

دوسری جانب پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری نے بھی ملاقات کی۔

ملاقات میں صوبہ سندھ کے مختلف معاملات پر بات چیت کی گئی جبکہ ملاقات میں دونوں رہنمائوں نے صوبہ سندھ کی بہتری کے لئے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

بلاول بھٹو زرداری سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی ہونے والی ملاقات میں صوبائی وزیر سعید غنی بھی موجود تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر