Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان ڈیفالٹ رسک 75 فیصد کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

Now Reading:

پاکستان ڈیفالٹ رسک 75 فیصد کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان ڈیفالٹ رسک

امپورٹڈ حکومت کی تباہ کاریوں سے پاکستان کا ڈیفالٹ رسک 75 فیصد کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پی ٹی آئی نے اپنے آفیشل ٹوئٹ میں بتایا کہ پاکستان تباہی کے دہانے پر پہنچ چُکا ہے ۔

Advertisement

پی ٹی آئی نے کہا کہ سرمایہ کاری کے لئے کوئی تیار نہیں ہے، کاروبار تباہ ہونے کو ہیں، اس سب کا واحد حل الیکشن ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان

اس حوالے سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین وسابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پر کہا کہ جیسا کہ میں نے 6 ماہ قبل پیش گوئی کی تھی کہ حکومت کی تبدیلی کی سازش ہماری معیشت پیچھے دھکیل دے گی۔

عمران خان نے مزید کہا کہ یہ سازش ہمارے قرضوں کی ادائیگی کی صلاحیت تباہ کر دے گی، پاکستان پر تقریباً 3 دہائیوں تک حکومت کرنے والے دو خاندانوں میں معیشت کو مضبوط بنانے کی قابلیت نہیں۔

شیریں مزاری

دوسری جانب پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری نے کہا کہ یکم جون عمران خان 2022 نے آنے والے ڈیفالٹ کے بارے میں خبردار کیا تھا۔

شیریں مزاری نے مزید کہا کہ آج پاکستان اس کے قریب تر ہے، لیکن کیا سازشی اس سے بھی پریشان ہیں، یا وہ چاہتے ہیں کہ پاکستان کی معیشت مکمل طور پر تباہ ہو جائے؟

ماہر معاشیات مزمل اسلم

ماہر معاشیات مزمل اسلم نے اپنے ٹوئٹر پر کہا کہ بول ناظرین کی دلچسپی حاصل کر رہا ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ فرق صرف اتنا ہے کہ وہ پی ٹی آئی کی رپورٹنگ کر رہا ہے، جبکہ باقی چینلز پی ٹی آئی کو بلیک آؤٹ کر رہے ہیں۔

مزمل اسلم نے مزید کہا کہ بول نیوز کو مبارک ہو، یہ پی ٹی آئی کی مقبولیت کا ریفرنڈم ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کے پاس جانا ناکامی کی علامت ہے، شاہد خاقان عباسی
بطور وزیر اعظم میں نے 58-2 بی کا خاتمہ کیا، یوسف رضا گیلانی
چینی برآمد کرنے کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے، شوگر ملز ایسوسی ایشن
مولانا فضل الرحمان کا ذمہ داران سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب
کالی چائے کے ٹیکس چھوٹ کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
چنگاری نے 2 کروڑ سے زائد کی گندم جلا کر راکھ کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر