Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہم بیروزگار نوجوانوں کو نوکریاں دیں گے، مولانا فضل الرحمٰن

Now Reading:

ہم بیروزگار نوجوانوں کو نوکریاں دیں گے، مولانا فضل الرحمٰن

مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہم بیروزگار نوجوانوں کو نوکریاں دیں گے۔

تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے شکارپور میں جمیعت علمائے اسلام جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے پاکستان کا دنیا میں مذاق اڑایا، عمران خان کا ایجنڈا نامکمل ہے اس لئے وہ حکومت مانگ رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ریاست کے خاتمے اور مغربی تہذیب پاکستان لانے کا ایجنڈا نامکمل ہے، عمران خان سن لو جمعیت علمائے اسلام تمہارے مقابلے میں کھڑی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی آزادی کے الفاظ صرف چار پانچ روز کے ہیں،  عمران خان ایک بات پر نہیں ٹہرتے ایک دن میں چار بیان اور زبان  بدلتے ہیں۔

 ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ عمران خان کہتا تھا لاکھوں نوکریاں دوں گا جبکہ عمران خان نے تیس چالیس لاکھ نوجوانوں کو بے روزگار کیا۔

Advertisement

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے مزید کہا کہ اب ہم بیروزگار نوجوانوں کو نوکریاں دیں گے، ہم نے آنے والی نسل اور اس ملک کو بچانا ہے اور اب ہم نے اپنی تحریک کو آگے بڑھانا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کے پاس جانا ناکامی کی علامت ہے، شاہد خاقان عباسی
بطور وزیر اعظم میں نے 58-2 بی کا خاتمہ کیا، یوسف رضا گیلانی
چینی برآمد کرنے کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے، شوگر ملز ایسوسی ایشن
مولانا فضل الرحمان کا ذمہ داران سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب
کالی چائے کے ٹیکس چھوٹ کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
چنگاری نے 2 کروڑ سے زائد کی گندم جلا کر راکھ کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر