Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے سمری وزارت دفاع کو بھیج دی ،آئی ایس پی آر

Now Reading:

آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے سمری وزارت دفاع کو بھیج دی ،آئی ایس پی آر
آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے سمری وزیراعظم ہاؤس کو ارسال کردی گئی ہے جس میں پاک فوج کے 6 سینئر لیفٹننٹ جنرلز کے نام شامل ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے ایک ٹوئٹ کی گئی جس میں بتایا گیا کہ پاکستان فوج کے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) کی جانب سے آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے سمری بھیجی گئی ہے۔

Advertisement

ترجمان پاک فوج نے بتایا کہ آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے تعیناتی کے لیے سمری میں پاک فوج کے 6 اعلیٰ افسران کے نام شامل ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس کو موصول ہونے والی سمری میں سب سے پہلا نام لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کا ہے اور دوسرا نام لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد کا ہے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ سمری میں تیسرا نام لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس، چوتھا لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود، پانچواں لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید اور چھٹا نام لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر کا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انسداد دہشت گردی کے لیے پاک ایران سرحد پر لائزون آفیسرز کی تقرری
افلاطون کے فیصلوں کی سزا عوام کو مل رہی ہے، احسن اقبال
آئی ایم ایف کے پاس جانا ناکامی کی علامت ہے، شاہد خاقان عباسی
بطور وزیر اعظم میں نے 58-2 بی کا خاتمہ کیا، یوسف رضا گیلانی
چینی برآمد کرنے کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے، شوگر ملز ایسوسی ایشن
مولانا فضل الرحمان کا ذمہ داران سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر