Advertisement
Advertisement
Advertisement

عوام مہنگائی پر عمران خان سے نالاں ہیں

Now Reading:

عوام مہنگائی پر عمران خان سے نالاں ہیں

شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت کیلئے خطرہ صرف مہنگائی ہے، عوام مہنگائی پر عمران خان سے نالاں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ہمارا عمران خان سے کوئی مطالبہ نہیں، ہمارے ساتھ عمران خان اور عثمان بزدار ٹھیک چل رہے ہیں۔

پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ، پائلٹ محفوظ

،حکومت کیلئے خطرہ صرف مہنگائی ہے عوام کو ساتھ لیکر چلنا ہے،جس کے گھر بجلی گیس کا بل جا رہا ہے وہ نالاں ہے وہ کہتا ہے آپ توقعات پر پورا نہیں اترے۔

شیخ رشید نے کہا کہ ریلوے میں کرپشن کا مکمل خاتمہ کریں گے، امید ہے سپریم کورٹ کے فیصلے ریلوے کے حق میں ہوں گے، حکومت اور اتحادیوں میں گلے شکوے چلتے رہتے ہیں، امید ہے اتحادی حکومت کا ہر ممکن ساتھ دیں گے۔

Advertisement

انھوں نے مزید کہا کہ نواز شریف کے بیٹے بھائی باہر ہی ہیں، اسحاق ڈاراور حمزہ شہباز کے بچے بھی وہاں موجود ہیں، مریم ایک آخری آئٹم رہ گیا ہےاسے بھی بھیجنا ہے کوئی تو یہا ں رہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر خزانہ
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر