Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلڈ مون،سپرمون کے بعد سنو مون !

Now Reading:

بلڈ مون،سپرمون کے بعد سنو مون !

زمین اورچاند کے فاصلے سمٹنے کو ہیں، دنیا آج مظاہر قدرت  کا انوکھا نظارہ کرے گی۔ چاند زمین کی انتہائی قربت کے سبب اسے نظارے کو برفانی چاند قراردیاجارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قدرت کے منفرد نظارے کا آغاز آج شام 8 بجے سے شروع ہوگا اور کل شب تک یہ عروج پر پہنچ جائے گا۔ ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ اس دوران چاند زمین سے نوے فیصد قریب ہوگا ۔

سردی میں عیاں ہونے والےاور چاند زمین کے انتہائی قربت کے سبب اسے نظارے کو برفانی چاند قرار دیا جارہا ہے۔ اسی سبب دہائی کے پہلے سپر مون کو سنومون کا نام دیا جارہا ہے۔

سنومون پاکستانی وقت کے مطابق شام 7سے 8 بجے کے دوران دیکھا جاسکے گا۔ اس وقت چاند جوبن پر آنا شروع کرے گا۔۔ اور اتوار کی شب 11 سے 12 بجے کے دوران اپنی پوری آب و تاب پر آجائے گا۔

کچھ ماہرین کے مطابق یہ سلسلہ جمعے کی شام سے شروع ہوچکا ہے ۔ اسی سبب رواں ویک اینڈ کو فل مون ویک اینڈ قرار دیا جارہا ہے ۔۔ خلانوردوں نے تجویز دی ہے کہ سنو مون کا مشاہدہ کرنے کیلئے مخصوص ایپلیکشنز ڈاؤن لوڈ کی جائیں ۔

Advertisement

واضح رہے کہ گذشتہ سال بھی فروری کے مہینے میں پاکستان سمیت دنیا کے تقریباً تمام ممالک میں سپرمون دکھائی دیاجو کہ زمین سے غیر معمولی طور پر قریب تھا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر