Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی سائفر کا معاملہ، ایف آئی اے نے عمران خان کو دوبارہ طلب کرلیا

Now Reading:

امریکی سائفر کا معاملہ، ایف آئی اے نے عمران خان کو دوبارہ طلب کرلیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے )نے امریکی سائفر  کے معاملے پر  سابق وزیر اعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو دوبارہ طلب کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق  ایف آئی اے  نے وزارت داخلہ کے حکم پر امریکی سائفر کے معاملے کی تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم عمران خان کو دوبارہ طلب کرلیا ہے۔

تحقیقاتی ٹیم میں ایف آئی اے لاہور کے اعلیٰ افسران شامل ہیں۔

ایف آئی اے کا آفیسر عمران خان کی طلبی  کا سمن  لے کر لاہور میں   واقع ان کی رہائشگاہ زمان پارک پہنچ گیا ہے۔

ایف آئی اے نے اس سے قبل بھی عمران خان کو طلبی کے نوٹس جاری  کیے تھے۔

Advertisement

عمران خان کو اس سے قبل 7 نومبر اور شاہ محمود قریشی کو 3 نومبر کو طلب کیا گیا تھا۔

عمران خان وزیر آباد حملہ کیس میں زخمی ہونے کے باعث ایف آئی اے  میں پیش نہیں ہوئے تھے ۔

ایف آئی اے نے دوبارہ طلبی کے لیے سمن جاری کردیے۔ ایف آئی اے نے زمان پارک استقبالیہ پر نوٹس کی تعمیل کروائی۔

سابق وزیر اعظم عمران خان کو 6 دسمبر کو اسلام آباد طلب کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر