Advertisement
Advertisement
Advertisement

نکاح کروزِنا نہیں۔۔!

Now Reading:

نکاح کروزِنا نہیں۔۔!
14فروری

 

14فروری  جیسےحرف ِعام میں’’ویلنٹائن ڈ ے‘‘کہاجاتاہے۔اس دن کئی جوڑےمختلف  انداز میں اپنی محبت کااظہارکرتےہیں ۔

14 فروری  کوعام طور پرپوری دنیامیں’’محبت کادن‘‘کےطورپرمنایاجاتاہے،لیکن ایک اسلامی معاشرے میں خاص طورپرایسی ریاست میں  جو بنی ہی  اسلامی  نظریات پرہو،اس میں  ویلنٹائن ڈےمناناکسی چیلنج سےکم نہیں ہے۔

  تاہم جوں جوں یہ دن قریب آرہاہے،اس دن کےحوالےسےسوشل میڈیاپرنئی بحث  چھڑ گئی ہے۔ کئی لوگ اس کے حق اورکئی اس کی  مخالفت پرآوازاٹھارہےہیں۔

 لیکن  ٹوئٹرپر 14فروری  کو’’ نکاح کروزنانہیں‘‘اس وقت ٹاپ ٹرینڈبناہواہے۔

Advertisement

  14فروری  کےحوالےسے ٹرینڈپرصارفین کی کیارائےہےدیکھتےہیں۔

 رضابلوچ نامی صارف کاکہناہےکہ ہم مسلمان ہیں اورہم ویلنٹائن ڈےکوپسند نہیں کرتےہیں۔

Advertisement

 منورزمان اعوان کاکہناہےکہ اسلام ہمیں زناجیسی برائی سےدوررہناسکھاتاہے۔

 کچھ  صارفین نےگزشتہ ہفتےلاہورمیں نوجوان جوڑےکی شادی کومثال بناتےہوئےنکاح کرنے کی حمایت کی ہے۔

Advertisement

 

 یازمان نامی صارف نےحدیث کا حوالہ دیتےہوئےنکاح کوراحت جبکہ زناکوکراہیت کازریعہ قراردیا ہے۔

 

 مدثر جلیل نامی صارف  نےمعاشرےمیں  زنا کو ختم کرنےکےلئے گرل فرینڈ اور بوئےفرینڈ کلچرکوختم کرنےپر زوردیا ہے ۔

Advertisement

ماگ نامی صارف نےبھی حدیث ِمبارکہ کاحوالہ دیا ہے ۔

Advertisement

سیدہ طوبہ عامرنےبھی اس پرٹوئٹ کیاہے۔

دوسری جانب کچھ صارفین اس دن کے حق  میں  بھی اپنی رائے کا اظہارکررہے ہیں ۔

Advertisement

شاہ زیب گوپانگ نامی صارف نےقصور زیادتی کیس کا حوالہ دیتےہوئے پوچھاکہ کیا یہ سب نکاح  نہ کرنے کی وجہ سے ہواہے ۔

ایک اور صارف نےبھی اس پرٹوئٹ کیا ہے ۔

Advertisement

فاروق زمان نامی صارف نے بھی اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے مثبت سوچ پرزور دیا ہے ۔

 آئینہ نامی صارف کا  کہنا تھا کہ کچھ لوگ  نکاح  کے بعد خواتین کو اپناغلام سمجھتےہیں ۔

https://twitter.com/Ain0333/status/1227120081987153921?s=20

تاہم ٹوئٹر پر کچھ صارف ایسے بھی ہیں  جنہوں  نے اس  ٹاپ ٹرینڈ پر  چٹکلے بھی چھوڑے ہیں ۔

Advertisement

لافٹر  گیگز نامی صارف نے  بہت ہی پیارے انداز میں  اپنی رائے کا اظہار کیا ہے ۔

پاورپف نامی صارف بھی پیچھے ناں  رہیں ۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
پُراسرار آسمانی شے، خاتون کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی
سانحہ سوات؛ ہیلی کاپٹر نہ آیا، قیمتی جانیں چلی گئیں، خیبرپخوتنخوا حکومت پر کڑی تنقید
نوجوانوں کا خبروں کے لیے سوشل میڈیا پر انحصار بڑھ رہا ہے: رائٹرز انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ
یوٹیوب، سوشل میڈیا اور آن لائن سروسز سے کمائی پر ٹیکس عائد، نیا قانون نافذ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر