Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاقی دارالحکومت کے ترقیاتی منصوبوں میں معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، وزیر اعظم

Now Reading:

وفاقی دارالحکومت کے ترقیاتی منصوبوں میں معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، وزیر اعظم
وزیر اعظم

پاکستان اور برطانیہ کے تاریخی تعلقات ہیں، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت کے ترقیاتی منصوبوں میں معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت تارکین وطن کے لیے اسلام آباد کے ہاؤسنگ شعبے میں سرمایہ کاری سے متعلق اجلاس ہوا جس میں کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے حکام نے وزیر اعظم کو تفصیلی بریفنگ پیش کی۔

اس موقع پر وزیر اعظم نے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے اسلام آباد میں جدید سہولیات سے مزین کی ہاؤسنگ سوسائٹیز اور رہائشی عمارات تعمیر کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ہاؤسنگ یونٹس کی تعمیر میں تجربہ کار اور اچھی شہرت کے حامل  ماہرین کی خدمات حاصل کی جائیں۔

مزید پڑھیں؛ شہباز شریف کوکرپٹ ثابت کرنے کیلئے گواہی کی ضرورت نہیں، فواد چوہدری

وزیر اعظم نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کو ڈیڈ لائن ختم ہونے سے پہلے مکمل کیا جائے۔

Advertisement

اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، مشیر وزیر اعظم احد چیمہ، معاون خصوصی طارق باجوہ اور دیگر اعلیٰ سرکاری افسران نے شرکت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر