پرویزالٰہی کی نظربندی کے خلاف درخواست 16اگست کوسماعت کےلیے مقرر
وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ سب خان صاحب کے فیصلے سے مطمئن ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے عمران خان کے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان کے بعد بول نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سب عمران خان سے مطمئن ہیں، ہم سب مطمئن ہیں۔
پرویز الٰہی نے کہا کہ سیٹ ایڈجمسمنٹ پر ابھی بات نہیں ہوئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں؛ ہم کپتان کے ساتھ ہیں، پرویز الٰہی
ان کا مزید کہنا تھا کہ ہمارا عمران خان کے ساتھ پرانا ساتھ ہے، ہم خان صاحب کے ساتھ ہی ملکر چلیں گے۔
واضح رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے کچھ دیر قبل پارٹی جلسے میں اعلان کیا کہ وہ اگلے جمعے کو دونوں اسمبلیاں تحلیل کر دیں گے۔
ضرور پڑھیں؛ عمران خان کا 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
