Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف پاکستانی اداکارہ نے منگنی کرلی، تصاویر وائرل

Now Reading:

معروف پاکستانی اداکارہ نے منگنی کرلی، تصاویر وائرل
منگنی

معروف پاکستانی اداکارہ نے منگنی کرلی، تصاویر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ اشنا شاہ نے اپنے منگیتر حمزہ امین سے منگنی کرلی۔

سوشل میڈیا پر اداکارہ کی منگنی کی تصاویر وائرل ہو گئی ہیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اشنا شاہ نے اس موقع پر گلابی رنگ کے لباس کا انتخاب کیا جبکہ حمزہ امین نے سفید رنگ کا لباس پہنا۔

Advertisement

Advertisement

اشنا شاہ اور حمزہ امین نے اہلخانہ کی موجودگی میں  منگنی کی ہے۔

انسٹاگرام پر خوبصورت جوڑے کی منگنی کی تصاویر تیزی سے گردش کر رہی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا جارہا ہے۔

Advertisement

دوسری جانب اداکارہ اشنا شاہ نے بھی اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر منگنی کی تصاویر شئیر کی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

Advertisement

اس سے قبل اداکارہ اشنا شاہ نے اپنے بوائے فرینڈ حمزہ امین کے ساتھ سالگرہ منائی تھی۔

Advertisement

سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں اشنا شاہ اپنے بوائے فرینڈ حمزہ امین کے ہمراہ موجود تھیں۔

Advertisement

ان تصاویر کر شئیر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا تھا کہ سالگرہ کی رات نیلی آنکھوں کے ساتھ۔

واضح رہے کہ اشنا شاہ کی طرف سے چند ماہ قبل ایک انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے ہی حمزہ کے ساتھ اپنے تعلق کی تصدیق کی گئی تھی۔

حمزہ پروفیشنل گولف پلیئر ہیں، اور وہ چیئرمین ایشیاء پیسیفک گولف فیڈریشن تیمور حسن امین کے صاحبزادے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر