Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان کی مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارک باد

Now Reading:

عمران خان کی مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارک باد
عمران خان

عمران خان کا وفاقی حکومت پر دباؤ بڑھانے کا فیصلہ، جلد ہی سڑکوں پر آنے کا امکان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارک باد پیش کی گئی ہے۔

سابق وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Advertisement

کرسمس کے حوالے سے زمان پارک میں تقریب کا انعقاد ہوا جس میں عمران خان نے کرسمس کا کیک بھی کاٹا۔

اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، ملک بھر میں مسیحی برادری کی فلاح و بہبود کے لئے کام کرنے کی ضرورت ہے۔

Advertisement

عمران خان نے کہا کہ مسیحی برادری کا پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اہم حصہ ہے، اس کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

چیئرمین تحریک انصاف نے مزید کہا کہ قائد اعظم نے ملک میں اقلیتوں کے لئے برابر حقوق کی بات کی، تحریک انصاف اسی نظریے پر عمل پیرا ہے۔

مسیحی برادری آج کرسمس کا تہوار مذہبی جوش و خروش سے منا رہی ہے

واضح رہے کہ مسیحی برادری آج 25دسمبر (اتوار) کو کرسمس کا تہوار انتہائی مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منا رہی ہے۔

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری آج 25دسمبر (اتوار) کو کرسمس کا تہوار انتہائی جوش و خروش مذہبی تزک و احتشام اور روایتی جذبے کے ساتھ منا رہی ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں؛ کرسمس کی آمد سے قبل مسیحی برادری کو تنخواہوں کی ادائیگی کا فیصلہ جاری

کرسمس ٹریز کی تیاری کے ساتھ ساتھ تمام چرچز کو انتہائی خوبصورتی سے سجا دیا گیا ہے، کرسمس کی مناسبت سے گرجا گھروں میں خصوصی عبادات اور دعائیہ تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا، جہاں مسیحی برادری کے افراد اپنی مذہبی تقریبات کی ادائیگی اور عبادات کریں گے۔

اس موقع پر ملکی ترقی، قیام امن اور سلامتی و خوشحالی کی خصوصی دعائیں مانگی جائیں گی۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر