Advertisement
Advertisement
Advertisement

امپورٹڈ حکومت کی عیاشیاں ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی، مسرت چیمہ

Now Reading:

امپورٹڈ حکومت کی عیاشیاں ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی، مسرت چیمہ
مسرت چیمہ

مسرت چیمہ ٹوئٹ

پی ٹی آئی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کی عیاشیاں ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے۔

 تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مسرت چیمہ بے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایک طرف غریب سسکتے بلکتے قطاروں میں لگ کر آٹے کے حصول کی جستجو میں موت پا رہے ہیں جبکہ امپورٹڈ حکومت کی عیاشیاں ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے۔

 

انہوں نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت نے ملکی معیشت تباہ کرنے کے بعد اب 165 لگژری گاڑیوں کی امپورٹ کیلئے ایل سیز پابندی میں نرمی کا عندیہ دے دیا ہے جبکہ پہلے ایل سیز بند ہونے کی وجہ سے امپورٹر رل گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ عوام اب کرپٹ ٹولے سے مایوس ہوچکی ہے، مسرت جمشید چیمہ

ان کا کہنا تھا کہ ہم باہر سے پیاز تک نہیں منگوا سکے لیکن اب صرف عیاشی کیلئے کروڑوں ڈالرز نئی گاڑیاں منگوانے کیلئے جھونک دیے جائیں گے حالانکہ ہمارے پاس پہلے ہی ڈالرز کی کمی ہے اور سٹیٹ بینک ڈالر دے نہیں رہا ہے اور اوپن مارکیٹ ریٹ 270 روپے کراس کر چکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر