Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوئی جماعت کراچی کو اپنا گھر نہیں سمجھتی، حافظ نعیم الرحمان

Now Reading:

کوئی جماعت کراچی کو اپنا گھر نہیں سمجھتی، حافظ نعیم الرحمان
کراچی

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے سوا کوئی کراچی کو بہتر نہیں کرسکتا ہے کیونکہ کوئی جماعت کراچی کو اپنا گھر نہیں سمجھتی ہے۔

حافظ نعیم الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اس شہر کا حق مارا جارہا ہے  اور حق مارنے والے کراچی سے مینڈیٹ لینے والے ہیں  اور وہ دوبارہ اس تاریخ کو دہرانا چاہتے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہوں گے، الیکشن کمیشن

انہوں نے کہا کہ جب آپریشن ہوئے سات آٹھ سال پہلے تو لوگوں نے کہا کہ اب دوبارہ شہر میں بوری بند لاشوں کا کلچر نہیں آ پائے گا مگر بعض عناصر ایسا نہیں چاہتے  اور ایک مرتبہ پھر وہ شہر پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ عوام کراچی کی بہتری کے لیے یہ بات جانتے ہیں کہ جماعت اسلامی کے سوا کوئی کراچی کو بہتر نہیں کرسکتا، جو اس بات کا ضامن ہے کہکراچی کے لوگ شعور کا مظاہرہ کررہے ہیں ۔

Advertisement

امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ بلدیاتی الیکشن عوام کی دیمانڈ ہے، 80 سے زائد لوگوں نے کہا کہ الیکشن ہونا چاہیے اور کل ہائی کورٹ نے بھی سازشوں پر پانی پھیرتے ہوئے اپنے فیصلے کو پر قرار رکھا  ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ میری عوام سے گزارش ہے کہ 15 جنوری کو بلدیاتی انتخابات والے دن گھر میں آرام نہیں ، ووٹ ڈالنے کے لئے نکلیںاور پولنگ اسٹیشن پر 2 سے 3  گھنٹے تک موجود رہیں تاکہ دھاندلی کرنے والوں کی حوصلہ شکنی ہو۔

انہوں نے بتایا کہ بلدیاتی انتخابات میں ہمارا ممبر منتخب ہونا چاہیے ، کراچی کی عوام ترازو کے نشان کو یاد رکھیں ۔

یہ بھی پڑھیں: بلدیاتی انتخابات کا معاملہ، فول پروف سیکیورٹی کیلئے ای سی پی کا آئی جی سندھ کو خط

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے،وزیراعظم
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
سہیل آفریدی کون ؟ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
یومِ استقامت ہمیں اتحاد، قربانی اور ایثار کا سبق دیتا ہے، سردار ایاز صادق
علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، استعفیٰ گورنر پختونخوا کو بھیج دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر