Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں بلدیاتی انتخابات سے قبل دھاندلی کی ویڈیوز سامنے آگئیں

Now Reading:

کراچی میں بلدیاتی انتخابات سے قبل دھاندلی کی ویڈیوز سامنے آگئیں
بلدیاتی انتخابات

بلدیاتی انتخابات سے قبل دھاندلی کی کوشش

کراچی میں کل ہونے والے بلدیاتی انتخابات سے قبل دھاندلی کی ویڈیوز منظر عام پر آنے لگ گئیں۔

تفصیلات کے مطابق کراچی اور حیدرآباد میں کل بلدیاتی انتخابات ہونے جارہے ہیں جس کے لیے بیلٹس پیپرز کی ترسیل پر سوالیہ نشان کھڑے ہوگئے۔

کراچی کے علاقے عائشہ منزل پر بیلٹ پیپز الیکشن کمیشن کی نگرانی والی بس سے نکل کر موٹر سائیکل اور رکشوں میں منتقل کیے جارہے ہیں۔ اس حوالے سے بول نیوز نے ویڈیو حاصل کرلی۔

یہ بھی پڑھیں؛ کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہوں گے 

شہریوں کی جانب سے بنائی گئی ویڈیو بول نیوز پر چلائی گئی۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں سیکورٹی ادارے کہیں دکھائی نہیں دے رہے ہیں۔

Advertisement

الیکشن سے قبل بغیر کسی نگرانی میں بیلیٹ پیپرز کی ترسیل نے الیکشن کمیشن کے انتخابی عمل پر سوالات کھڑے کردیے ہیں۔

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیات ی انتخابات 15 جنوری کو ہی کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہرِ قائد میں ٹریفک حادثات خطرناک حد تک بڑھ گئے، 290 دنوں میں 680 سے زائد اموات
سیکیورٹی فورسز کا مغل کوٹ سیکٹر میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،2 خوارج دہشت گرد جہنم واصل
نادرا کا کارنامہ : زندہ شخص کو سرکاری ریکارڈ میں مردہ قرار دے دیا
شہر قائد میں آج مطلع صاف موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
نیوکلیئر ماحول میں جنگ کی کوئی گنجائش نہیں، دشمن غلط فہمی میں نہ رہے: فیلڈ مارشل کا بھارتی فوجی قیادت کو انتباہ
شیر افضل مروت نے سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے استعفے کی اہم وجہ بتا دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر