Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیصل قریشی نے خود سے متعلق ڈرگس لینے کی افواہوں کی تردید کر دی

Now Reading:

فیصل قریشی نے خود سے متعلق ڈرگس لینے کی افواہوں کی تردید کر دی
فیصل قریشی

فیصل قریشی نے خود سے متعلق ڈرگس لینے کی افواہوں کی تردید کر دی

پاکستان کے معروف اداکار فیصل قریشی نے خود سے متعلق ڈرگس لینے کی افواہوں کی تردید کر دی ہے۔

حال ہی میں اداکار نے ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں میزبان نے انہیں 3 اداکاراؤں مدیحہ امام ، اشنا شاہ اور سجل علی کے نام دے کر تین آپشن دیے کہ وہ ان میں کس اداکارہ سے شادی، کس کو ڈیٹ اور کس کو قتل کریں گے؟

یہ بھی پڑھیں: فیضان شیخ کا اداکار فیصل قریشی سے متعلق حیران کن انکشاف

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Faysal Quraishi (@faysalquraishi)

Advertisement

سوال کے جواب میں اداکار فیصل قریشی کا کہنا تھا کہ ’بھلا میں کسی کو قتل کرنا کیوں چاہوں گا، اشنا کی شادی ہورہی ہے اور مدیحہ کی نہیں ہورہی اگر مدیحہ اشنا میں سے کسی کو بہتر لگے تو کرلیں، ڈیٹ پر اشنا شاہ کے ساتھ جانا چاہوں گا جب کہ سجل علی کو نظر انداز کروں گا ‘۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Faysal Quraishi (@faysalquraishi)

Advertisement

شو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے فیصل قریشی کا کہنا تھا کہ  ’ایک بار جب میں نے اپنا وزن کم  کیا تو لوگوں نے کہنا شروع کردیا کہ میں نے منشیات لینی شروع کردی ہے، کوئی ان لوگوں کو بتائے کہ ہمارے پاس کھانا کھانے کا وقت نہیں تو ہم ڈرگس کیسے لیں گے ‘۔

یہ بھی پڑھیں؛ والد سے بچھڑنے کے بعد بہت تکلیف دہ وقت گزارا؛ فیصل قریشی

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Faysal Quraishi (@faysalquraishi)

اداکار فیصل قریشی نے کہا کہ ’ہمارے ملک میں کوئی بھی شخص کسی کے لیے بھی کچھ بھی بول دیتا ہے جو کہ اسے نہیں کہنا چاہیے نہ ہی لوگوں کو ایسی افواہیں پھیلانی چاہیے ‘۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر