Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیضان شیخ کا اداکار فیصل قریشی سے متعلق حیران کن انکشاف

Now Reading:

فیضان شیخ کا اداکار فیصل قریشی سے متعلق حیران کن انکشاف

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان فیضان شیخ نے نامور اداکار فیصل قریشی سے متعلق حیران کن انکشاف کیا ہے۔

اداکار فیضان نے اپنی اہلیہ ماہم عامر کے ہمراہ متھیرا کے شو میں شرکت کی۔

اس ہی دوران فیضان نے فیصل قریشی کے بارے میں ایک انتہائی حیران کن انکشاف کیا کہ اداکار فیصل قربانی خود کرتے ہیں۔

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ قربانی کرنے سے لے کر جانور کی کھال اتارنے اور گوشت کو کاٹ کر حصوں میں تقسیم کرنے تک وہ سب کچھ خود کرنا پسند کرتے ہیں اور وہ اس میں ماہر ہیں۔

اس سے قبل فیضان شیخ اور ان کی اہلیہ و اداکارہ ماہم عامر نے بیٹی کی پہلی جھلک سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی۔

فیضان شیخ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی تصویر شیئر کی تھی۔

انسٹاگرام پر شئیر کردہ تصویر میں اُنہوں نے اپنی نومولود بیٹی کو گود میں اُٹھایا ہوا تھا۔

اداکار نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ 2021 ہر لحاظ سے ایک شاندار سال رہا۔

Advertisement

فیضان شیخ نے لکھا کہ ہمیشہ کی طرح یہ ایک اداکار اور ایک فرد کے طور پر سیکھنے کا وقت تھا اور میں نے اپنی پوری کوشش کی کہ چیزیں سیکھ کر ایک بہتر انسان بنوں، نہیں معلوم کہ میں اس میں پاس ہوا یا فیل۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Muhammad Faizan Sheikh (@mfaizansk)

Advertisement

اداکار نے کہا کہ میں بھی کورونا وائرس کا شکار ہوا تھا لیکن میں نے مضبوطی سے اس وائرس کو شکست دی اور یہ ٹھیک ہے کہ اُتار چڑھاؤ ہمیشہ ہماری زندگی میں موجود رہتے ہیں۔

اُنہوں نے کہا کہ اس سب کے دوران جس چیز نے مجھے مضبوط بنایا وہ میری خوشی کا یہ چھوٹا سا بنڈل تھا، ہاں میری بیٹی جو 27 دسمبر کو اس دُنیا میں آئی تھی۔

فیضان شیخ نے کہا کہ میں خوبصورت تصویر کے ساتھ اپنے 2022 کا آغاز کر رہا ہوں۔

دوسری جانب اداکارہ ماہم عامر نے بھی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بیٹی کی تصویر شیئر کی تھی۔

اس تصویر کو شئیر کرتے ہوئے اُنہوں نے کیپشن میں اللّہ تعالیٰ کا شُکر ادا کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سنجے لیلا بھنسالی نے سلمان خان کو اپنا واحد دوست قرار دیدیا
اداکارہ یامی گوتم کے گھر بیٹے کی پیدائش
سینئر اداکارہ 76 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں
کنگنا رناوت نے بالی ووڈ کو خیرباد کہہ دیا؟
شیراز سے وی لاگنگ کیوں چھڑوائی؟ والد کا اہم بیان آگیا
ننھے وی لاگر محمد شیراز نے بڑا فیصلہ کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر