Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈیڑھ سو ارب روپے سے زائد کا منی بجٹ تیار

Now Reading:

ڈیڑھ سو ارب روپے سے زائد کا منی بجٹ تیار
منی بجٹ

ڈیڑھ سو ارب روپے سے زائد کا منی بجٹ تیار

حکومت نے  ڈیڑھ سو ارب روپے سے زائد کا منی بجٹ تیار کرلیا۔

ذرائع وزارت خزانہ کے  مطابق  ڈیڑھ سو ارب روپے سے زائد کا منی بجٹ تیار کرلیا گیا ،  رواں ماہ آرڈیننس لایا جائے گا۔  یکم فروری 2023 سے منی بجٹ پر عملدرآمد شروع ہو جائے گا۔

مزید پڑھیں: مالی سال 2022 میں بجٹ خسارہ جی ڈی پی کے 7 اعشاریہ 9 فیصد تک بڑھ گیا

ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ  منی بجٹ کے ذریعے درآمدات پر فلڈ لیوی عائد کی جائے گی ۔ درآمدی خام مال اور فرنشڈ آئٹم پر فلڈ لیوی عائد کی جائے گی۔

 ذرائع  کا کہنا ہے کہ  آرڈیننس کے ذریعے درآمدی لگژری آئٹم پر 3 فیصد تک فلڈ لیوی عائد کی جائے گی۔ جن درآمدی  اشیا پر کسٹم ڈیوٹی زیرو ہے وہاں  ایک فیصد فلڈ لیوی عائد کی جائے گی۔

Advertisement

مزید پڑھیں: بجٹ بنانے کے عمل میں ارکان پارلیمنٹ کا کوئی کردار نہیں

ذرائع وزارت خزانہ کا مزید کہنا ہے کہ  مقامی سطح پر بھی فلڈ لیوی عائد کیے جانے کا امکان ہے۔بینکوں کے فارن ایکسچینج منافع پر فلڈ لیوی عائد کی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کو وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے منی بجٹ پر بریفنگ دے دی۔ منی بجٹ پر آئی ایم ایف کو بھی اعتماد میں لیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
سندھ کی 33 شوگر ملز کو نوٹس جاری، یکم نومبر سے کرشنگ کا آغاز لازمی قرار
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
پاکستان کے آٹو سیکٹر سے بڑی خبر سامنے آ گئی
پاکستان اور روس کا تیل، گیس و معدنیات کے شعبے میں شراکت داری بڑھانے پر اتفاق
انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر