Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی صدر کی بیٹی کاحجاب کرنا تنقید کی وجہ بن گیا

Now Reading:

امریکی صدر کی بیٹی کاحجاب کرنا تنقید کی وجہ بن گیا

امریکی صدر کی بیٹی کاحجاب کرنا تنقید کی وجہ بن گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایوانکا ٹرمپ پر متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوران حجاب کرنے پر ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے تنقید کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

Advertisement

یاد رہے سوشل میڈیا پر بہت سے لوگ امریکی صدر کی بیٹی کو مسلمانوں کے رسم ورواج اپنانے کے بجائے اپنے والد سے اسلامو فوبیا پر بات کرنے کا مشورہ دے رہے ہیں۔

ایوانکا ٹرمپ نے دبئی میں گلوبل وومنز فورم میں شرکت کی جہاں انہوں نے ولی عہد شہزادہ شیخ محمد بن زید النہیان سے بھی ملاقات کی۔

شیخ زید جامع مسجد کے گرد انہیں باحجاب دیکھا گیا۔

واضح رہے کہ ٹرمپ کے کچھ مداحوں کا کہنا تھا کہ انہیں مسلمان رہنماؤں کو خوش کرنے کے بجائے ان کے سامنے احتجاج کرنا چاہئے تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روس نے شہریت کی درخواست کیلئے با حجاب تصویر کی اجازت دے دی
اچانک دو روزہ تعطیل کا اعلان کردیا گیا
رفح آپریشن سے متعلق ہمیں خدشات ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
یو اے ای میں بارشوں کی پیشگوئی، تعلیمی ادارے بند کردیے گئے
متحدہ عرب امارات، محکمہ موسمیات نے ایک اور خطرے کی گھنٹی بجا دی
بڑا استعفیٰ آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر