Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکہ میں نئے قمری سال کے جشن کے دوران فائرنگ، 10 افراد ہلاک

Now Reading:

امریکہ میں نئے قمری سال کے جشن کے دوران فائرنگ، 10 افراد ہلاک
امریکہ

امریکہ میں نئے قمری سال کے جشن کے دوران فائرنگ، 10 افراد ہلاک

امریکی ریاست لاس اینجلس میں نئے قمری سال کے جشن کے دوران فائرنگ سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بڑی ایشیائی آبادی  والے علاقے مونٹیری پارک میں نئے قمری سال کی تقریبات  کے دوران فائرنگ سے 10 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔

مزید پڑھیں: امریکہ ایک بار پھر خون میں نہا گیا، ریستوران میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں پانچ مرد اور پانچ خواتین شامل ہیں جبکہ زخمی ہونے والوں میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے۔

پولیس  حکام کا کہنا ہے کہ بعد ازاں حملہ آور ایک   وین میں مردہ پایا گیا  جس  میں وہ فرار  ہونے کی کوشش کررہا تھا۔

Advertisement

مزید پڑھیں: امریکہ، فلاڈیلفیا کے ایک بار میں فائرنگ، ہلاکت کی متضاد اطلاعات

لاس اینجلس کاؤنٹی کے شیرف رابرٹ لونا  کا کہنا ہے کہ مبینہ طور پر 72 سالہ حملہ آور ہو کین ٹران  نے پولیس کے قریب آنے پر خود کو گولی مار لی  اور موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔

رابرٹ لونا نے مزید کہا کہ کوئی اور مشتبہ شخص فرار نہیں ہوا ہے اور اس حملے کا مقصد  بھی ابھی واضح نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر