Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

رسی کودنے میں مہارت رکھنے والی لڑکی نے صارفین کو دنگ کر دیا

Now Reading:

رسی کودنے میں مہارت رکھنے والی لڑکی نے صارفین کو دنگ کر دیا
رسی

رسی کودنے میں مہارت رکھنے والی لڑکی نے صارفین کو دنگ کر دیا

تیز رفتاری سے رسی کودنے والی لرکی نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔

تیز رفتاری سے رسی کودنے کیلئے بیحد مہارت اور مشق کی ضرورت ہوتی ہے اور ویڈیو میں نظر آنے والے اس لڑکی کو اگر رسی پھلانگنے کا

ماہر کہیں تو کچھ غلط نہ ہوگا جس نے منفرد انداز میں رسی پھلانگنے کا حیرت انگیز مطاہرہ کر کے صارفین کو دنگ کر دیا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس لڑکی کی ویڈیو پر صارفین کی جانب سے حیرت  پر مبنی متعدد کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ  میری تو آنکھوں کو ہی یقین نہیں  آ رہا اتنی مہارت سے اسکیپینگ ۔

جبکہ ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنت کرتے ہوئے اس لڑکی کے ٹیلنٹ کی تعریف کی ساتھ ہی کہا کہ اتنی تیز اسکیپنگ ، واہ ۔

:مزید پڑھیں

Advertisement

https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2022/11/554049/

 اس سے قبل نوجوان لڑکی کی سائیکل پراسٹنٹ کرنے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔

سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ ایک لڑکی سائیکل چلا رہی ہے اوردورانِ سائیکل اسکیپینگ بھی کررہی ہے۔

سائیکل سوار کے دوران بڑی مہارت سے اسکیپینگ کرنے والی لڑکی کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو حیرت میں مبتلا کر دیا تھا۔

وائرل ہونے والی ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا گیا

Advertisement

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پر متعدد کمنٹس بھی کیے گئے تھے۔

واضح رہے کہ برطانوی شہر بیڈ فورڈ سے تعلق رکھنے والے پیٹر تھامپسن نامی نوجوان نے ایک منٹ کے دوران110بار کراس اوور رسی پھلانگ کر نہ صرف دیکھنے والوں کو حیران کردیا تھا بلکہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام  بھی درج کروالیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ثانیہ مرزا نے ذہنی سکون کا راز بتا دیا
مصنوعی ذہانت کے استعمال کیساتھ بڑھتی ہوئی گرمی کا توڑ متعارف
لیبر ڈے پر گوگل ڈوڈل مزدوروں کی محنت کیلئے وقف
اساتذہ اور طلباء کے درمیان جذباتی منظر کی ویڈیو وائرل
بھارتی شہری کا روبوٹ سے شادی کرنے کا فیصلہ
گول گپے بیچنے والا بھارتی شہری نریندر مودی سے مشابہت کے باعث وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر