Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مسلم لیگ ن کی حکومت آتی ہے تو لاہور چمکتا ہے، مریم نواز

Now Reading:

مسلم لیگ ن کی حکومت آتی ہے تو لاہور چمکتا ہے، مریم نواز
وزیراعلٰی پنجاب

مسلم لیگ ن کی حکومت آتی ہے تو لاہور چمکتا ہے، مریم نواز

مریم نواز کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت آتی ہے تولاہورچمکتا ہے، صفائی ستھرائی کاسسٹم وضع کرنے کے لیے ستھرا پنجاب پروگرام لائے۔

لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب کی مقامی ہوٹل میں ایل ڈبلیوایم سی کےروڈشومیں آمد پرایل ڈبلیوایم سی کے ورکرزنے تالیاں بجا کر وزیراعلیٰ مریم نوازکااستقبال کیا۔

مریم نوازکوایل ڈبلیوایم سی کی جانب سےماڈل پیش کیاگیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےروڈ شو کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ مریم نوازنے اربن یونٹ ودیگراسٹالز کا معائنہ کیا اورمعلومات حاصل کیں۔

ورلڈوائیڈ فنڈ فارنیچرکے اسٹال سے ری سائیکلنگ کی پروموشن سےمتعلق آگاہ کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے ویسٹ منیجمنٹ کمپنیوں کے طریقہ کارسےآگاہی حاصل کی۔

اس موقع پر وزیراعلٰی پنجاب نے کہا کہ لاہورمیں نظرآنے والے کوڑے کے ڈھیردن بدن بڑھ رہےتھے، صفائی ستھرائی کاسسٹم وضع کرنے کے لیے ستھرا پنجاب پروگرام لائے۔

Advertisement

مریم نوازنے کہا کہ ہرضلع میں ویسٹ منیجمنٹ سسٹم لارہے ہیں، 4ماہ میں کوڑااٹھانےاورصفائی کابہترین نظام لائیں گے،  لاہورکوبہترین بنائیں گے36 اضلاع کوچمکائیں گے۔

وزیراعلٰی پنجاب نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت آتی ہےتولاہورچمکتاہے، اربن اوررورل دونوں کےلئےصفائی کابہترین نظام لائیں گے، صوبےمیں پانچ لینڈفل سائٹس بنائیں گے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے مختلف اسٹالزکاجائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نےخصوصی طورپرڈائیوواسٹال کادورہ کیا۔ مریم نواز نے عوام کی سفری سہولیات میں ڈائیووکی کاوشوں کوسراہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صحافی برادری نے ہتک عزت بل 2024 کو سیاہ قانون قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
بانی پی ٹی آئی کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
سارک سیکرٹری جنرل کا پہلا دورہ پاکستان، وزیراعظم سے ملاقات
وفاقی کابینہ کا فیض آباد دھرنا کمیشن تحقیقاتی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار
وفاقی کابینہ کا فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار
فیصل واوڈا کی رؤف حسن پر حملے کی مذمت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر