Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکہ میں 3 دن میں فائرنگ کا دوسرا واقعہ ،7 افراد ہلاک

Now Reading:

امریکہ میں 3 دن میں فائرنگ کا دوسرا واقعہ ،7 افراد ہلاک
کیلی فورنیا

امریکہ میں 3 دن میں فائرنگ کا دوسرا واقعہ ،7 افراد ہلاک

امریکہ میں 3 دن میں فائرنگ کے دوسرے  واقعے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ساحلی شہر ہاف مون بے میں فائرنگ کے دو واقعات میں  7 افراد ہلاک ہوگئے۔

مزید پڑھیں: امریکہ، فلاڈیلفیا کے ایک بار میں فائرنگ، ہلاکت کی متضاد اطلاعات

فائرنگ کا واقعہ دو الگ الگ مقامات پر رپورٹ ہوا جس میں چار افراد ایک فارم میں مارے گئے اور تین مزید لاشیں مختلف علاقے میں پائی گئیں۔

ہلاک ہونے والے  ساتوں افراد  چینی فارم ورکرز  تھے۔

Advertisement

سان میٹیو کاؤنٹی شیرف کے دفتر نے ایک ٹوئیٹ میں بتایا کہ ژاؤ چونلی نامی ایک 67 سالہ مشتبہ شخص  کو حراست میں لے  کر اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: امریکہ میں نئے قمری سال کے جشن کے دوران فائرنگ، 10 افراد ہلاک

واضح رہے کہ دو روز قبل امریکی ریاست لاس اینجلس میں نئے قمری سال کی تقریبات کے دوران مونٹیری پارک میں فائرنگ کے واقعے میں ابتدائی طور پر 10 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

مانیٹری پارک واقعے میں زخمی 16 افراد میں سے ایک آج دم توڑ گیا جس کے بعد ہلاک ہونے والوں کی تعداد 11 ہوگئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
قطر پر حملہ: ٹرمپ ناخوش، مگر اسرائیل سے تعلقات مضبوط رہیں گے، امریکی وزیر خارجہ
روس پر پابندیاں: صدر ٹرمپ نے نیٹو ممالک کیلئے شرط رکھ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر