Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈالر کی اونچی اڑان، پاکستانی کھلاڑیوں کی موجاں ہی موجاں

Now Reading:

ڈالر کی اونچی اڑان، پاکستانی کھلاڑیوں کی موجاں ہی موجاں

ملک میں ڈالر کے ریٹ بڑھنے سے ایک طرف مہنگائی کا جن بے قابو ہو گا تو وہیں پاکستانی کھلاڑیوں کی موجاں لگ گئی ہیں۔

مقامی میڈیا کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں تمام کھلاڑیوں کو ڈالرز میں ادائیگی کی جاتی ہے، ڈالر میں موجودہ اضافے سے ان کے پاکستانی روپے کے بینک بیلنس میں غیر معمولی اضافہ ہو جائے گا۔

واضح رہے کہ 2021 میں پاکستان سپر لیگ سیزن 6 میں غیر ملکی کھلاڑیوں اور پروڈکشن کے عملے کے علاوہ پاکستانی کھلاڑیوں کو ادائیگی پاکستانی روپے میں کی گئی تھی۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں : پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کا شیڈول تیار

مگر پی سی بی کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے ایک فیصلے کے تحت پی ایس ایل کی تمام ادائیگیاں ڈالر میں کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

ڈالر کی تاریخی اڑان سے پاکستانی سپر لیگ میں شریک پاکستانی کھلاڑیوں کو لاکھوں روپے کا فائدہ ہو گا، جبکہ روپے کی بے قدری سے پی سی بی کے خزانے کو 30 فی صد اضافی اخراجات کو سامنا کرنا پڑے گا۔

یاد رہے کہ پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کا ایڈیشن 13 فروری سے ملتان میں شروع ہو گا۔

Advertisement

بورڈ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ سابقہ انتظامیہ نے کیا تھا، اور فی الحال کچھ نہیں کیا جا سکتا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر