شادی کا دن دلہا دلہن کے لیے سب سے اہم دن ہوتا ہے۔
شادی کے دن کو لیکر دلہا دلہن کافی دن سے تیاروں میں لگ جاتے ہیں پھر وہ کپڑوں کے حوالے سے ہو یا سجاوٹ کے حوالے سے ہو۔
لیکن یہ سچ ہے کر دلہن کے لیے یہ دن کافی اہم ہوتا ہے اُس کے میک اپ ، ہیر اسٹائلینگ اور جیولری کپڑے کے حوالے سے منسلک تما تر تیاریاں بہت اہم ہوتی ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
لیکن ایک دلہن نے اپنی شادی کے دن انوکھا کام کرکے سب کو حیران کردیا۔
دلہن نے اپنی شادی کے دن اپنی جیولری اور ہیر اسٹائلنگ میں چاکلیٹ کی سجاوٹ کروائی جی ہاں سوشل میدیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دلہن نے جو اپنی شادی کے دن زیور ماتھا پٹی پہنی ہوئی ہیں وہ سب چاکلیٹ کی ہیں۔
مزید پڑھیں
https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2023/01/736771/
یہ ہی نہیں بلکہ دلہن کا ہیر اسٹائل جوڑا میں بھی چاکلیٹ کو لگایا گیا ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس دلہن کی ویڈیو پر دلچسپ کمنٹس کیا جا رہے ہیں۔
ایک صارف نے اس ویڈیو پر ک،منٹ کرتے ہوئے کہا کہ مجھے لگتا ہے یہ دلہن کچھ زیادہ ہی چاکلیٹ کو پسند کرتی ہیں۔
جبکہ ایکصارف نے کمنٹ کیا کہ یہ کیا عجیب بن گئی وہ بھی اتنے اہم دن ۔
یہ ہی نہیں بلکہ ایک صارف نے ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے دلہن کو مٹھے کا شوقین قرار دے دیا۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہی کے لوگ کچھ منفرد کر کے خود کو میدیا کی نظر کرنے کی خواہش میں ایسا کچھ کر جاتے ہیں جس کی وجہ سے یہ اپنا خود مذاق بنوا لیتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News