Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چاکلیٹ کے زیور پہننے والی دلہن کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

چاکلیٹ کے زیور پہننے والی دلہن کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دلہن

چاکلیٹ کے زیور پہننے والی دلہن کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

شادی کا دن دلہا دلہن کے لیے سب سے اہم دن ہوتا ہے۔

شادی کے دن کو لیکر دلہا دلہن کافی دن سے تیاروں میں لگ جاتے ہیں پھر وہ کپڑوں کے حوالے سے ہو یا سجاوٹ کے حوالے سے ہو۔

لیکن یہ سچ ہے کر دلہن کے لیے یہ دن کافی اہم ہوتا ہے اُس کے میک اپ ، ہیر اسٹائلینگ اور  جیولری کپڑے کے حوالے سے منسلک تما تر تیاریاں بہت اہم ہوتی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by chitrasmakeupartist (@_chitras_makeup_artist_28)

Advertisement

 

لیکن ایک دلہن نے اپنی شادی کے دن انوکھا کام کرکے سب کو  حیران کردیا۔

دلہن نے اپنی شادی کے دن اپنی جیولری اور ہیر اسٹائلنگ میں چاکلیٹ کی سجاوٹ کروائی جی ہاں سوشل  میدیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دلہن نے جو اپنی شادی کے دن زیور ماتھا پٹی پہنی ہوئی ہیں وہ سب چاکلیٹ کی ہیں۔

Advertisement

مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2023/01/736771/

یہ ہی نہیں بلکہ دلہن کا ہیر اسٹائل جوڑا میں بھی چاکلیٹ کو لگایا گیا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس دلہن کی ویڈیو پر دلچسپ کمنٹس کیا جا رہے ہیں۔

ایک صارف نے اس ویڈیو پر ک،منٹ کرتے ہوئے کہا کہ مجھے لگتا ہے یہ دلہن کچھ زیادہ ہی چاکلیٹ کو پسند کرتی ہیں۔

Advertisement

جبکہ ایکصارف نے کمنٹ کیا کہ یہ کیا عجیب بن گئی وہ بھی اتنے اہم دن ۔

یہ ہی نہیں بلکہ ایک صارف نے ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے دلہن کو مٹھے کا شوقین قرار دے دیا۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہی کے لوگ کچھ منفرد کر کے خود کو میدیا کی نظر کرنے کی خواہش میں ایسا کچھ کر جاتے ہیں جس کی وجہ سے یہ اپنا خود مذاق بنوا لیتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر