Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ؛ نصاب کی تیاری کے سلسلے میں تاریخی ورثے کے موضوعات شامل کرنے کے حوالے سے اہم پیش رفت

Now Reading:

سندھ؛ نصاب کی تیاری کے سلسلے میں تاریخی ورثے کے موضوعات شامل کرنے کے حوالے سے اہم پیش رفت
سردار علی شاہ

سندھ میں نصاب کی تیاری کے سلسلے میں تاریخی ورثے کے موضوعات شامل کرنے کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سید سردار نے یونیسکو کے تعاون سے ”پرائمری، مڈل اور سیکنڈری کلاس میں ورثے کے حوالے سے فریم ورک کی تیاری” کے موضوع پر منعقدہ تقریب میں شرکت کی جس میں انہوں نے کہا کہ سندھ میں نصاب سے تیاری کے حوالے سے ملک میں بہت سی مثالیں قائم کی ہیں، ہمارا بچہ جس معاشرے کا فرد بننے جا رہا ہے اس کو اس معاشرے کے وابستہ موضوعات پر تعلیم دینا چاہتے ہیں۔

وزیر تعلیم سندھ نے کہا کہ نصاب کی تیاری ایک دن کا معاملہ نہیں، تجربات اور تجاویز کی بنیاد پر نصاب کو بہتر سے بہتر کرنے کی کوشش جاری رکھی جائے گی، ہماری تاریخ اور ورثہ بلکل اس حیثیت کا حامل ہے کہ ہم اس پر فخر کریں اور اپنی آئیندہ نسلوں کو اس متعلق آگاہی دیں۔

سردار شاہ نے کہا کہ تاریخ، تہذیب، آثار قدیمہ اور ماضی کے متعلق معلومات دینے سے تحقیق اور اس کی حفاظت کو یقینی بنانے میں مدد ملے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ غیر جانبدار اور مختلف بین الاقومی اداروں نے دیگر صوبوں کے مقابلے میں سندھ کے نصاب کو بہتر قرار دیا ہے۔

Advertisement

ضرور پڑھیں؛ سید سردار شاہ کا کراچی کے مختلف اسکولز کا اچانک دورہ

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’پاکستان زندہ باد رہے گا‘‘ شہدا کے ذکر پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا لہجہ گلوگیر مگر پیغام واضح
وزیر اعظم کے دورہ ملائیشیا کے دوران کئی اہم معاہدوں پر بات چیت ہوئی، ترجمان دفتر خارجہ
قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کو چھوڑا نہیں جائے گا، طلال چوہدری
دنیا کے تمام براعظموں کی بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والا پاکستانی کوہ پیما
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد نہ ہونا دہشت گردی بڑھنے کا سبب ہے، ترجمان پاک فوج
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر