Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

موٹر سائیکل کے شوقین افراد کیلئے بری خبر

Now Reading:

موٹر سائیکل کے شوقین افراد کیلئے بری خبر
موٹر سائیکل

موٹر سائیکل کی قیمتوں میں ایک بار پھر ہوشربا اضافہ

موٹر سائیکل مینوفیکچررکمپنی نے موٹرسائیکلوں کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔

حال ہی میں معروف موٹر سائیکل مینوفیکچرر ہُنڈا کی جانب سے ہُنڈا موٹر سائیکل کے مختلف ماڈلز کی قیمت میں 7400 سے لیکر 37 ہزار روپے تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔

 ہُنڈا کی سی ڈی 70 بائیک 7400 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 28 ہزار 900 روپے میں فروخت ہوگی جبکہ ہُنڈا سی ڈی 70 ڈریم 8 ہزار روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 37 ہزار 900 روپے میں خریدی جاسکے گی۔

 ہُنڈا پرائیڈر 100 پر 9 ہزار بڑھنے کے بعد اب 1 لاکھ 70 ہزار 900 روپے میں فروخت ہوگی۔  ہُنڈا 125 سی جی 9 ہزار روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 94 ہزار 900 روپے میں صارفین خرید سکیں گے جبکہ 11 ہزار 400 روپے اضافے کے بعد ہنڈا سی جی 125 ایس ای کی قیمت 2 لاکھ 30 ہزار 900 روپے مقرر کی گئی ہے۔

Advertisement

 ہُنڈا کی سی بی 125 ایف 22 ہزار روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 5 ہزار 900 روپے میں فروخت ہوگی جبکہ 34 ہزار روپے اضافے کیساتھ ہُنڈا سی بی 150 سی سی ایف کی قیمت  3 لاکھ 84 ہزار 900 روپے مقرر کی گئی ہے۔

 اسی طرح 37 ہزار روپے اضافے کے بعد ہُنڈا سی بی ایف سلور 150 سی سی کی قیمت 3 لاکھ 87 ہزار 900 روپے کردی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کا مراعات یافتہ شعبوں پر ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ
پیٹرول کتنا سستا ہورہا ہے؟ ناقابل یقین خبر آگئی
نئے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
گاڑی مالکان کیلئے بڑی خبر آگئی
نئے بجٹ میں گاڑیوں کی قیمتوں سے متعلق تجاویز سامنے آگئیں
نان فائلرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی؛ بڑا فیصلہ ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر