Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی قیمت میں حیران کن تبدیلی

Now Reading:

سونے کی قیمت میں حیران کن تبدیلی
200 روپے

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت سات سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ چکی ہے جبکہ تجزیہ کاروں نے پیش گوئی کی ہے کہ مارچ میں سونے کی قیمتیں 1700 ڈالر فی اونس تک جاسکتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے اثرات جہاں دنیا بھر کی معیشت متاثر کررہے ہیں وہیں سونا بھی مہنگا ہوگیا، عالمی منڈی میں سونے کی قیمت سات سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی ہے۔

سونا پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے، سونے کی فی تولہ قیمت 920 روپے اضافے کے بعد 93500 روپے اور 10گرام سونےکی قیمت780 روپے اضافے کے بعد 80161 روپے ہوگئی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت میں10روپے اضافہ کے بعد 1050روپے تک جا پہنچی

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کے پاس جانا ناکامی کی علامت ہے، شاہد خاقان عباسی
ورلڈ اکنامک فورم، وزیر اعظم کی امیر کویت سے ملاقات
بطور وزیر اعظم میں نے 58-2 بی کا خاتمہ کیا، یوسف رضا گیلانی
چینی برآمد کرنے کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے، شوگر ملز ایسوسی ایشن
مولانا فضل الرحمان کا ذمہ داران سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب
کالی چائے کے ٹیکس چھوٹ کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر