Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا بھارت میں خطاب

Now Reading:

پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا بھارت میں خطاب
ٹاسک فورس

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی  سرزمین   پر پاکستان کے حق میں  بڑا بیان دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے دورے میں خطاب کرتے ہوئے  کہا کہ پاکستان کے ساتھ ہمارے اچھے تعلقات ہیں۔

امریکی صدر نے کہا کہ ہماری انتظامیہ نے پاکستان سے دہشت گردی کے خاتمے کی بات کی  اور اس پر پاکستان کی جانب سے ہمیں مثبت رویہ ملا  ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہماری سرحدیں دہشت گردوں کے لئے بند ہیں۔آج داعش 100فیصد تباہ ہوچکی ہے،مونسٹر ابوبکر البغدادی مارا گیا ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ دورہ بھارت میں مذہبی آزادی پر بات کریں گے

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ بھارتی وزیر اعظم  نریندر مودی احمدآباد کے ایک اسٹال پر چائے والا ہوا کرتا تھا ۔گذشتہ 10سالوں مین بھارت سے غربت کا خاتمہ ہوا  ہے۔

واضح رہے کہ امریکی صدر اپنی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کے ساتھ دو روزہ دورے پر بھارت پہنچے ہیں۔امریکی صدر کا آج تاج محل کا دورہ بھی شیڈول ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر