Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی فون خریدنے کے خواہشمند لڑکے کا انتہائی اقدام؛ دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل

Now Reading:

آئی فون خریدنے کے خواہشمند لڑکے کا انتہائی اقدام؛ دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل

آئی فون خریدنے کے خواہشمند لڑکے کا انتہائی اقدام؛ دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل

آئی فون خریدنے کے خواہشمند لڑکے کی دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔

حال ہی میں بھارتی ریاست بنگلورو میں ایک واقعہ پیش آیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں ایک ڈلیوری بوائے کو جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے کہ ’ بیس سالہ نوجوان نے مہنگے آئی فون کے پیسے نہ ہونے پر ڈلیوری بوائے کو قتل کرکے لاش جلادی ‘۔

  واقعہ رواں ماہ کی سات تاریخ کو حسن علاقے میں پیش آیا، جہاں ہیمنت نامی نوجوان نے ایک سیکنڈ ہینڈ آئی فون آرڈر کیا، ڈلیوری بوائے دئیے گئے پتے پر پہنچا تو ملزم نے اسے گھر بلاکر کمرے میں بٹھایا اور کہا کہ وہ پیسے لیکر آتا ہے۔

 ملزم پیسوں کے بجائے چاقو لایا اور ڈلیوری بوائے کو قتل کر دیا، ملزم نے واقعے کے بعد لاش کو تین روز تک اپنے گھر میں بوری میں باندھے رکھا اور مناسب وقت ملنے پر لاش کو جلانے کا منصوبہ بنایا۔

ہیمانت دت نے شواہد مٹانے کے لئے قریبی پیٹرول پمپ سے پیٹرول خریدا اور لاش کو قریبی ریلوے اسٹیشن کے پاس لیجاکر جلاڈالا۔

دوسری جانب واقع کی سی سی ٹی وی پولیس نے دیکھی اور قاتل کو گرفتار کر لیا، بعدازاں مجرم نے قتل کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ موبائل فون کی قیمت 46 ہزار روپے تھی جو اس کے پاس نہیں تھے اس لیے ڈلیوری بوائے کو قتل کردیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
پُراسرار آسمانی شے، خاتون کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی
سانحہ سوات؛ ہیلی کاپٹر نہ آیا، قیمتی جانیں چلی گئیں، خیبرپخوتنخوا حکومت پر کڑی تنقید
نوجوانوں کا خبروں کے لیے سوشل میڈیا پر انحصار بڑھ رہا ہے: رائٹرز انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ
یوٹیوب، سوشل میڈیا اور آن لائن سروسز سے کمائی پر ٹیکس عائد، نیا قانون نافذ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر