Advertisement
Advertisement
Advertisement

دُلہنیاکا 100کلووزنی لہنگا،سوشل میڈیاٹرول بن گیا

Now Reading:

دُلہنیاکا 100کلووزنی لہنگا،سوشل میڈیاٹرول بن گیا
سوشل میڈیا

سوشل میڈیا پرجہاں نوعمرجوڑے کی شادی کاچرچاابھی تک جاری ہے تووہیں پاکستانی دلہن کےعروسی لباس پر ایک  نئی بحث چِھڑ  گئی ہے ۔

حال ہی میں سوشل میڈیاپرایک پاکستانی دُلہن کےعروسی لباس نےشرکا ٔاورصارفین دونوں کی توجہ اپنی طرف کھینچ لی، کیونکہ دُلہن نےعام دلہنوں کےمقابلےمیں غیرمعمولی طورپربڑااور 100 کلوگرام وزنی لہنگازیب تن کیا۔

دُلہن کے 100 کلو کے لہنگے کو لے کر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملےجلےاندازمیں تنقید کی جارہی ہے۔

ایک صارف نےلکھاکہ اتنا بڑا لہنگا گاڑی میں کیسے پورا آئے گا؟

سعدعمرنامی صارف نے تنقید  کرتےہوئےکہا کہ  جب  آپ  کے والد  کے پاس  پیسے ہوں  اور آپ  کو پتا نہ پوکہ کیا کرناتو آپ ایسے ہی پیسے ضائع کرتےہیں ۔

ایک صارف نے اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ دلہن کے ایک جوڑے سے پوری بارات کے کپڑے بن جاتے۔

https://twitter.com/shaz_Insafiyan/status/1231595479974195200?s=20

وجاہت شکور نامی صارف نے طنز کرتےہوئےکہاکہ شادی  کے بعد دلہن کی ساس نےاسی لہنگےسے رضائیوں کےکوربنانےہیں ۔

 ایک صارف نے اسے پیسوں اور کپڑے کا ضیاع قراردیا ہے ۔۔

ایک صارف نے مذاقاً لکھا  کہ ڈیزائنر نے دلہن کے لہنگے کے ساتھ ساتھ ریڈ کارپیٹ بھی تیار کردیا۔

Advertisement

خان نامی صارف نے لکھا کہ جب آپ نےسُناہوکہ آپ کےسُسرال میں  رضائیوں اورکمبل وغیرہ  نہ ہوں  اور آپ نے اس کے لئے خُٖفیہ  پلان مرتب کیاہواہو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر