Advertisement
Advertisement
Advertisement

موٹی خواتین کو شوبز میں موقع مشکل سے ملتا ہے، صنم جنگ

Now Reading:

موٹی خواتین کو شوبز میں موقع مشکل سے ملتا ہے، صنم جنگ
موٹی خواتین

موٹی خواتین کو شوبز میں موقع مشکل سے ملتا ہے، صنم جنگ

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ و میزبان صنم جنگ کا کہنا ہے کہ اگر کسی خاتون کا وزن زیادہ ہو تو اس کیلئے ہماری انڈسٹری میں داخل ہونا بہت مشکل ہے۔

اپنے حالیہ انٹرویو میں صنم جنگ نے  ڈرامہ سیریز ’ پیاری مونا ‘ کا ذکر کرتے ہوئے کہاکہ مونا کا کردار ہمارے معاشرے اور شوبز انڈسٹری کے مطابق ہے، خواتین فنکاروں سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ پتلی ہوں۔

صنم جنگ کا کہنا تھا کہ میں نے موٹی خواتین کو کبھی اسکرین پر نہیں دیکھا، اگر آپ کا وزن کم ہے تو آپ شوبز انڈسٹری میں آسانی کے ساتھ داخل ہوسکتی ہیں اور یہ خوبصورتی کا ایک معیار سمجھا جاتا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sanam Jung (@jung_sanam)

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: صنم جنگ کا شوبز انڈسٹری چھوڑنے سے متعلق اہم انکشاف

ان کا کہنا تھا کہ ’پیاری مونا‘ میں دماغی صحت، ڈپریشن اور مثبت جسمانی معاملات پر توجہ دی گئی ہے اور یہ ٹی وی پر چلنے والے روز مرہ کے ڈراموں سے بالکل مختلف  ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Sanam Jung (@jung_sanam)

واضح رہےکہ ڈرامہ سیریز ’پیاری مونا‘  کی کہانی ایک ایسی موٹی خاتون کے گرد گھومتی ہے جو معاشرے کے معیار کے مطابق نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر