Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہد خاقان عباسی کی نیب میں پیشی سے معذرت

Now Reading:

شاہد خاقان عباسی کی نیب میں پیشی سے معذرت
شاہد خاقان

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ایل این جی کیس میں آج نیب میں پیشی سے معذرت کرلی۔انہوں نے کہا کہ پیشی کیلئے دن کاوقت درکار ہے۔

مسلم لیگ ن کے نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے نیب کو خط لکھا جس میں کہا گیا کہ نیب آفس طلبی کاخط گزشتہ روزموصول ہوا،صرف ایک دن کے نوٹس پرپیشی ممکن نہیں۔شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پیشی کےلئے تیارہوں لیکن مناسب وقت دیاجائے،پیشی کیلئے دن کاوقت درکار ہے۔

واضح رہے کہ نیب میں ایل این جی سکینڈل کی تحقیقات جاری ہیں ،نیب نے شاہد خاقان عباسی کو آج طلب کیا تھا ،سابق وزیراعظم کو 10 بجے پیش ہونےکی ہدایت کی گئی تھی ،نیب نوٹس میں کہا گیا ہے کہ شاہدخاقان ایل این جی کیس کی اہم معلومات رکھتے ہیں،ایل این جی ٹرمینل کے غیرقانونی ٹھیکے سے خزانے کواربوں کانقصان ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شادی منسوخ؛ ٹام کروز اور کیوبن اداکارہ کے درمیان 9 ماہ طویل مراسم ختم
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 خوارج جہنم واصل
سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کی بارود سے بھری گاڑی تباہ کردی
پہلی سہ ماہی کے دوران 30 صنعتی شعبوں کی برآمدات میں کمی، تجارتی خسارہ بڑھ گیا
میر علی میں فتنۃ الخوارج کا خودکش حملہ ناکام؛ 4 خوارجی جہنم واصل
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا دورہ امریکا؛ بحری و سول قیادت سے اہم ملاقاتیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر