Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر لگے کیمپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

Now Reading:

عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر لگے کیمپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
آگ

عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر لگے کیمپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر لگے کیمپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ہے۔

تفصیلات کے مطابق آگ نے بجلی کی تاروں اور ٹینٹ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تاہم پولیس اہلکار اور کارکن آگ بجھانے میں مصروف رہے۔

Advertisement

زمان پارک کے کییمپ لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے ریسکیو عملے نے آگ بجھا دی ہے جبکہ آگ سے کسی قسم جانی نقصان نہیں ہوا۔

عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر لگے کیمپ میں اچانک آگ کیسے لگی؟ وجوہات اب تک معلوم نہ ہوسکیں۔

واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اپنی رہائش گاہ زمان پارک میں موجود ہیں۔ عمران خان اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کے درمیان اہم ملاقات آج ہوگی ۔

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے آج 4 بجے ملاقات کریں گے جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم سے بنگلا دیش کے چیف ایڈوائزر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
شہرقائد میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا
امریکی بحری جہاز دو روزہ دورے پر کراچی بندرگاہ پہنچ گیا
سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری، 16 نشستیں جیت لیں
اقوام متحدہ میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا خطاب، غیر منصفانہ مالیاتی نظام اور قرض بحران پر کڑی تنقید
وزیراعظم اور سری لنکن صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو نئی جہت دینے پر اتفاق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر