Advertisement
Advertisement
Advertisement

عائشہ عمر کا انڈسٹری میں آنے والی نئی اداکاراؤں کو اہم مشورہ

Now Reading:

عائشہ عمر کا انڈسٹری میں آنے والی نئی اداکاراؤں کو اہم مشورہ

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ عائشہ عمر نے انڈسٹری میں آنے والی نئی اداکاراؤں کو اہم مشورہ دے دیا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ عائشہ عمر نے اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ بہت سی لڑکیاں ایسی ہیں جو انڈسٹری میں کام کرنے آتی ہیں اور بعض اوقات انہیں خود ہی جھوٹ بولنا پڑتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ ایسی لڑکیوں کے لیے میرا پہلا مشورہ یہ ہوگا کہ وہ اپارٹمنٹس کی عمارتوں میں رہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سمیع خان ایک بہترین، مہذب، پیشہ ور اور خوش مزاج اداکار ہیں، عائشہ عمر

انہوں نے کہا کہ نئی اداکاراؤں کا گھروں میں رہنا محفوظ نہیں ہوتا کیونکہ ہم سب جانتے ہیں کہ حالات کیا ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)

عائشہ عمر نے بتایا کہ کس طرح ایک نئی اداکارہ کی گاڑی اس وقت ٹوٹی جب وہ محلے میں اکیلی رہتی تھیں۔

ان کا کہنا تھا کہ خواتین کو ہر کام خود کرنا سیکھنا چاہیے اور دوسروں پر بھروسہ نہیں کرنا چاہیے کیونکہ اس طرح ان کا کام کبھی مکمل نہیں ہوتا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ayesha.O.Beauty (@ayesha.o.beauty)

انہوں نے کہا کہ آپ کی اپنی زندگی کے مسائل کو شیئر کرنے سے آپ کے لیے کام کی جگہ پر مسائل پیدا ہوں گے کیونکہ لوگ ان لڑکیوں کا استحصال کرنا پسند کرتے ہیں جن کی ذاتی زندگی میں مسائل چل رہے ہیں۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: شعیب ملک سے تعلقات کی خبروں پر اداکارہ عائشہ عمر نے خاموشی توڑ دی

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر